بعض جان سے پیارے لوگ اتنی دور چلے جاتے ہیں۔ ۔
کہ ان سے دوبارہ ملنے کے لئے مرنا ضروری ہوتا ہے۔💯۔
زمانے کو "بدلتا "دیکھ کر خود کو نہ بدلہ
نادان "نادان" ہی رہا" الٹابھی لکھا " سیدھا بھی لکھا۔
اب تمہارے دل پر کبھی دستک نہیں دوں گی۔
میں نے دیکھی ہے تمہارے دل میں بے قدری اپنی۔