کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہے۔
نہ وہ رشتے نہ وہ دوستیاں نہ وہ وقت اور نہ وہ ہنسی۔
کچھ اداسیاں اتنی ذاتی ہوتی ہیں۔
کہ ہم چاہ کر بھی اس میں کسی کو شریک نہیں کر سکتے۔
ماں کی طرح کوئی خیال رکھ پائے۔
یہ تو بس خیال ہی ہو سکتا ہے۔


https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq/
ye Link open kejy
اور مسجد نبوی میں جانے کا سنہرا موقع حاصل کریں ۔ ۔
اس ماہ مبارک مہینے کا صدقہ اللّٰہ پاک ہم سب کو وہاں کی بااداب حاضری نصیب کرے آمین ثم آمین
اج توں نہ میں عید والے پرانے شیئر
لبھنے نے
کسے دے کول عید والے پرانے عید کارڈ ہون گے ۔
آؤنا تے شئر لبھ سن
جیسے عید عید نہ کر عید بھی آجائے گی ۔
پہلے رمضان کے پورے روزے تو رکھ عقل ٹھکانے آجائے گی۔
☺️😂😂😂😂



کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے
ماں ۔
کو یاد کرنا اور پھر رو دینا ۔😭😭۔

یاربّ رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا۔ ۔
دنیا کے خداؤں کا تجھے خوب پتہ ہے۔
عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی۔
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں ۔ ۔۔
گوڈ نائٹ۔
ذہن تھک جائے تو مصروفیت کم کر دیں ۔
دل تھک جائے تو مصروفیت بڑھا دیں ۔
پوچھا گیا غرور کیا ہے ۔
جواب آیا خاک سے بنے انسان کا اوقات بھول جانا۔
جس قوم میں تعمیر تعلیم اور صحت کے شعبے منافع بخش کاروبار بن جائیں اسے دنیا کی کوئی طاقت تباہی سے نہیں بچا سکتی۔

غرور دو ٹکے کے لوگ کرتے ہیں۔
ہم بادشاہ ہیں ہم عاجزی میں رہتے ہیں۔
بابا جی کہتے ہیں پتر ۔
حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے۔
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ ہی جاتی ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain