Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Anoshy_11
 

بابا جی کہتے ہیں پتر ۔
حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے۔
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ ہی جاتی ہیں۔

Anoshy_11
 

زبان میں کوئی ہڈی نہیں ہوتی لیکن یہ
اتنی مضبوط ہے کہ دل کو توڑ سکتی ہے۔

Anoshy_11
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں۔
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے۔💯۔

Anoshy_11
 

لوگوں سے ان کے قردار کے مطابق نہیں۔
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کرو۔

Anoshy_11
 

بیشک آنکھ کا پانی اور دل کی کہانی
اللّٰہ کے سواء کوئی نہیں جانتا۔

Life Advice image
A  : Post by me - 
Anoshy_11
 

کبھی کبھی کچھ لوگ آنکھوں میں کوئی ایسی دھول جھونک جاتے ہیں۔
کہ انسان پہلے سے بہتر دیکھنے لگتا ہے۔

Islamic Quotes image
A  : Ameen sum ameen - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : بیشک۔۔۔ Mujhy sahara dea us malik ne mujhy snmbhala mujhy sedha rasta - 
Interesting Posts image
A  : Ramadan mubarak.🌹🌼🌸 - 
Anoshy_11
 

اللّٰہ کرے کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی۔
سب کے لئے ایسا مبارک ہو رمضان۔
آمین ثم آمین۔

Anoshy_11
 

سنو اوئے سارے ممبرز۔🙋 ۔
اج سارے 50٫ 50 ۔روپے جمع کرواؤ
دمادم کو رنگ کروانا ہے۔🏫۔
عید نزدیک آرہی ہے نا۔ ۔ ۔ !!!👻۔

Memes & Satire image
A  : Sai kea na me .😅😂 - 
Anoshy_11
 

کہہ رہا تھا بات رمضان کے بعد ہوگی۔
کہیں وہ شیطان۔👿تو نہیں۔😦😇۔

Anoshy_11
 

رونقیں ختم ہوئی۔۔ مرشد۔
میرے سارے دوست قید ہوگئے۔
.a5.😑😂😂🙆

Memes & Satire image
A  : Post by me ☺️😂😂 - 
Jokes image
A  : Post by me 😊😂. Good night - 
Anoshy_11
 

دنیا میں سب سے خطرناک نشہ انسان کا ہوتا ہے۔
اس کی آواز کا اس کے دیدار کا۔
اس کی کال کا یہاں تک کہ ایک میسج ہی آجائے۔
اور یہ وہ نشہ ہے ۔
جس کا جیتے جی کوئی علاج نہیں۔

Anoshy_11
 

when you realise that..
سارے فیصلے تم نے خود ہی کر ڈالے اے زندگی۔
ہم سے بھی پوچھا ہوتا کیسے جینا تھا کتنا جینا تھا
جینا تھا بھی یا نہیں۔
رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا
تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سواء کچھ نہیں۔۔
کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر
کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر۔
جو مانگا نہیں ملا تو صبر۔

Anoshy_11
 

آج میں حساب لگایا کہ جس دن میں اداس ہوتی ہوں میں فنی پوسٹس شئیر کرتی ہوں۔ ۔😊۔
اے کی گل ہوئی۔😒۔