Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

خیر اور شر
A  : خیر اور شر - 
🌟Exactly🌟
A  : 🌟Exactly🌟 - 
استغفر الله
A  : استغفر الله - 
تہجد کا قیام
A  : تہجد کا قیام - 
ہر حال میں شکر ادا کرنے کا ہنر جس کے پاس ہو وہ کبھی بھی نعمتوں سے محروم نہیں رہ سکتا
A  : ہر حال میں شکر ادا کرنے کا ہنر جس کے پاس ہو وہ کبھی بھی نعمتوں سے محروم نہیں - 
یا اللہ یا رحمان یا رحیم
A  : یا اللہ یا رحمان یا رحیم - 
آج کی بہترین بات
A  : آج کی بہترین بات - 
*|| تقدیر پر ایمان FAITH IN DESTINY ||*
A  : *|| تقدیر پر ایمان FAITH IN DESTINY ||* - 
*والدین کیلئے دعا
A  : *والدین کیلئے دعا - 
*جب ہم ناخوش ہوتے ہیں
 *ناراض اور ناساز ہوتے ہیں 
 *تو ہر شے دھندلی پڑ جاتی ہے
*نہ باہر کا حسن نظر آتا ہے
 *اور نہ اندر کا
*آوازیں مدھم پڑ جاتی ہیں
 *خوشبوئیں ماند پڑ جاتی ہیں
اور کبھی کبھی تو ہم خود کو
 اتنا کمتر محسوس کرنے لگ جاتے ہیں 
کہ اس دنیا سے نفرت سی ہونے لگ جاتی ہے
 *ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں
 لوگ آپکے ساتھ برا کرتے ہیں 
تو ان کے حق میں بہتری کی دعا کریں
 میں عـــــزیـــز با قلم خود یہ کہتا ہوں
 کہ جو *لوگ آپکو چھوڑ* کے جا چکے ہیں
یا جانا چاہتے ہیں
 *ان کو جانے دیں
 *اور ان کے لیے دعا کرتے رہیں میری طرح*
A  : *جب ہم ناخوش ہوتے ہیں *ناراض اور ناساز ہوتے ہیں *تو ہر شے دھندلی پڑ جاتی - 
کبھی آپ نے پانی میں گرے تیل کے قطرے کو دیکھا ھے..؟ وہ پھیلتا ھے تو اپنے رنگ بکھیرتا ھے.. اگر پانی چل پڑے تو وہ ساتھ چلتا ھے لیکن وہ قطرہ کبھی ٹوٹتا نہی.. پانی چاھے گدلا ھو یا صاف ' تیل کا وہ قطرہ اپنی شناخت نہیں کھوتا ' پانی کی سطح پر تیرتا رھتا ھے..  کیا ہم تیل کہ اِس قطرے کی طرح نہیں بن سکتے..جب بھی زمانہ ہم کو اپنے میں ضم کرنا چاھے لیکن ہم اپنی نیکی اور اچھائی کی شناخت برقرار رکھیں.
A  : کبھی آپ نے پانی میں گرے تیل کے قطرے کو دیکھا ھے..؟ وہ پھیلتا ھے تو اپنے رنگ - 
Areeba-chaudhry
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا سکھائی کہ
یامقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینک
آمین
ائے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو دین پر جمادےیہ استقامت اللہ کی مدد کے بغیر نہیں آتی اور اللہ کی مدد بغیر استعانت (دعا) کے بغیر نہیں آتیاسلیے اس دعا کو اپنی دعا کا لازم حصہ بنالیجیے۔🌹بخیرزندگی

Areeba-chaudhry
 

یا مقلب القلوب ثبت قلبي علی دینک
کسی بھی پھل کے درخت پر لگنے والے پھولوں کی تعداد دیکھنے والا سوچتا ہے کہ اس بار پھل بہت آئیگالیکن!!!!!کیا درخت پر جتنے پھول لگتے ہیں ان سب کا پھل آتا ہے ؟؟؟ہرگز نہیں درخت پر جتنے پھول لگتے ہیں ان سب کا پھل نہیں بنتا۔
ان میں سے ذیادہ تر پھول تیز ہوا کے سامنے ثابت قدم نہیں رہ پاتے اور جھڑ کر مٹی میں مل کر ضایع ہو جاتے ہیں
دعا کیجیے اللہ ہمیں ایسا پھول بنائے جو پکے میٹھے رس دار پھل میں تبدیل ہو اور کسی بھی مخالف ہوا سے جھڑ نہ جائے کیونکہ دین کے راستے میں مخالفت کی بہت آندھیاں آتی ہیں ذیادہ تر لوگ اسکا مقابلہ ثابت قدمی سے نہیں کرپاتے اور درمیان میں ہی راستہ چھوڑ دیتے ہیں
بہت چند ہی ہوتے ہیں جو پھل بننے تک درخت سے جڑے رہتے ہیں۔ اللہ ہمیں آخری سانس تک اس راستے پر جمائے رکھیں آمین یا رب العالمین
اسی لیے

💫 *کتنا خوبصورت احساس ہے ہم اللّٰہ سے اپنے دل کی ساری باتیں کرتے ہیں اور وہ پہلے سے سب جانتا ہے پھر بھی ہمیں سننا چاہتاہے 🌹❤*
A  : 💫 *کتنا خوبصورت احساس ہے ہم اللّٰہ سے اپنے دل کی ساری باتیں کرتے ہیں اور وہ - 
Social media post
A  : - I deserve nothing but اللّٰہ gives me everything ♥️ الحمدللہ 🌸⁦💕 - 
*کبھی کبھی دیکھنے کا انداز بدل لینے سے سارا منظر ہی بدل جاتا ہے*
A  : *کبھی کبھی دیکھنے کا انداز بدل لینے سے سارا منظر ہی بدل جاتا ہے* - 
-" جب زندگی عارضی ہے تو پهر بهلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں، اللہ پر یقین رکهیں کیونکہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے_" ❤️
A  : -" جب زندگی عارضی ہے تو پهر بهلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں، - 
💕اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں

💕بیشک اس نے عرش الہی پر تحریر لکھی ہے۔۔
" میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے "💕
A  : 💕اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں 💕بیشک اس نے عرش الہی پر تحریر لکھی ہے۔۔ - 
Social media post
A  : 💙یارب!💙 💚بچا اس بگڑی ہوئی دُنیا سےمجھے اپنے دستِ قدرت میں رکھ کہ میں سنور - 
وَاَنۡذِرۡ عَشِيۡرَتَكَ الۡاَقۡرَبِيۡنَۙ

  یعنی اوروں سے پہلے اپنے اقارب کو تنبیہ کیجئے۔ کہ خیرخواہی میں ان کا حق مقدم ہے اور ویسے بھی آدمی کی صداقت و حقانیت اقارب کے معاملہ سے پرکھی جاتی ہے۔
A  : وَاَنۡذِرۡ عَشِيۡرَتَكَ الۡاَقۡرَبِيۡنَۙ یعنی اوروں سے پہلے اپنے اقارب کو -