Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

اللہ تعالیٰ نے  رزق کا وعدہ سب سے کیا ہوا ہے
لیکن بخشش کا وعدہ  کسی سے نہیں کیا
پھر کیوں لوگ
رزق کے لئے پریشان ہیں
اور مغفرت کے لئے بے فکر ہے

سوچئے گا ضرور
A  : اللہ تعالیٰ نے رزق کا وعدہ سب سے کیا ہوا ہے لیکن بخشش کا وعدہ کسی سے نہیں - 
یہ کچے راستے خود ہی بن جاتے ہیں۔ کسی کو بنانے نہیں پڑتے .لوگ گزرتے ہیں پھر پیچھے آنے والوں کے لیے راستہ چھوڑے جاتے ہیں نہ کوئی سڑک نہ کوئی سگنل نہ زیبرہ کراسنگ پھر بھی رستہ تو ہے ۔ یہ راستے یوں ہی نہیـں بن جاتے چلنے والوں کی مشقت کا صلہ ہوتے ہیں.
A  : یہ کچے راستے خود ہی بن جاتے ہیں۔ کسی کو بنانے نہیں پڑتے .لوگ گزرتے ہیں پھر - 
〰️🌨️♦️ بہـــتریــن کی خـواہــش تــو سبـــــ ہــی کــرتــے ہیـں
بہـتریــن پانــے کـــے لیــے بہـــتریــن بننـــا بھی پــڑتا ہـــے 
کیـونکـــہ پاکــــ تو پاکیــزہ کو ہــی ملـتـــا ہــــے
اریبہ
A  : 〰️🌨️♦️ بہـــتریــن کی خـواہــش تــو سبـــــ ہــی کــرتــے ہیـں بہـتریــن - 
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺑﺲ ﺍﺧﻼﺹ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯـﺍُﺱ ﺍﯾﮏ ﺳﭽﮯ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﭻ ﺑﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ.ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﻧﮩﯿﮟ. ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﻨﺪﮮ کی ﻤﻨﺎﻓﻘﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ    ﺟﻮ ﺍﺳﮑﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻇﻠﻢ ﮨﮯ.ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮐﻤﺎئی ﺭﺏ ﮨﮯ.ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻤﺎئی ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺑﻮﻧﺲ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﻌﻮﺭﯼ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ💕💕💕
A  : ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺑﺲ ﺍﺧﻼﺹ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯـﺍُﺱ ﺍﯾﮏ ﺳﭽﮯ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﭻ ﺑﮭﺎﺗﺎ - 
اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبۡدَهٗ ؕ 
کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں؟
بیشک اللہ اپنے بندوں کے لیے کافی ہے. تو پھر ہمیں دوسروں سے مدد مانگنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اللّٰهَ تعالیٰ ہی سب سے زیادہ عطا کرنے والا ہے. کوشش کیا کریں کے اللہ سے خود دعا مانگا کریں کیونکہ جس تڑپ سے آپ دعا مانگ رہے ہوں گے وہ تڑپ کسی اور کے پاس نہیں ہو گی. اور اللہ تو وہ دعا ہی قبول کرتا ہے جو سچے دل سے نکلی ہو.
A  : اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبۡدَهٗ ؕ کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے کافی - 
موت ایک بے خبر ساتھی ہے۔
A  : موت ایک بے خبر ساتھی ہے۔ - 
لوہار کی بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھس آیا
یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی، اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا، گھبراہٹ میں سانپ  نے پلٹ کر آری  پر پوری قوت سے ڈنگ مارا سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا
اگلی بار سانپ  نے  کے آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گھونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کھولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بھینٹ چڑھ گیا تھا
بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے
اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں کچھ چیزوں کو
کچھ لوگوں کو
کچھ حادثات کو
کچھ کاموں کو نظر انداز کرنا پڑتا ہے
A  : لوہار کی بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھس آیا یہاں سانپ کی - 
*رات بھر حفاظت کے لئے*
A  : *رات بھر حفاظت کے لئے* - 
قابل اعتبار ہیں اکثر قاتل اعتبار ہوتے ہیں
A  : قابل اعتبار ہیں اکثر قاتل اعتبار ہوتے ہیں - 
مسلمان بیوی اور صبر
A  : مسلمان بیوی اور صبر - 
منافق اور دوغلے لوگ
A  : منافق اور دوغلے لوگ - 
آج کی اچھی بات
A  : آج کی اچھی بات - 
think about it
A  : think about it - 
Areeba-chaudhry
 

یہ پڑھ کے..
اور وہ چُنتا انہی کو ہے جن کو وہ خاص کرنا چاہتا ہے.. پھر غم کس بات کا.. یہ بات بھی کتنا سکون دیتی ہے کہ ہمیں روتے ہوئے کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا خالق دیکھ رہا ہے.. ہمارے آنسو خاص ہو رہے ہیں..!!

Areeba-chaudhry
 

جب اپنا غم کسی سے بیان نہ کر سکو.. جب اپنی کیفیت کو خود ہی نہ سمجھ سکو.. جب کوشش کر کر کے تھک جاؤ.. ذہن کام کرنا چھوڑ دے.. آنسوؤں میں کمی نہ آئے.. تمام دن ایک سے گزرنے لگیں.. تو خود کو تھکانا چھوڑ دو.. سوچوں کے گرداب کو جھٹک دو.. اپنا آپ حالات کے حوالے کردو اُس ایک ذات کے بھروسے.. وہ اتنا رحیم ہے کہ اُس پہ بھروسہ کرنے والے کو تنہا نہیں چھوڑتا.. اسے امید دیتا ہے, دلاسے دیتا ہے, اپنے ہونے کا یقین دلاتا ہے.. مشکل میں ڈالتا ہے تو خود ہی اس مشکل سے نکلنے کا وسیلہ بھی بن جاتا ہے.. امتحان لیتا ہے تاکہ صابر بنو.. آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ شاکر رہو.. رُلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو.. چپ بھی کرواتا ہے تاکہ یقین رکھو.. جگہ جگہ اپنے ہونے کی اپنے ساتھ کی یقین دہانی کراتا ہے...
"نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ تجھ سے بیزار ہو گیا ہے"
سکون ملتا ہے

جب اپنا غم کسی سے بیان نہ کر سکو.. جب اپنی کیفیت کو خود ہی نہ سمجھ سکو.. جب کوشش کر کر کے تھک جاؤ.. ذہن کام کرنا چھوڑ دے.. آنسوؤں میں کمی نہ آئے.. تمام دن ایک سے گزرنے لگیں.. تو خود کو تھکانا چھوڑ دو.. سوچوں کے گرداب کو جھٹک دو.. اپنا آپ حالات کے حوالے کردو اُس ایک ذات کے بھروسے.. وہ اتنا رحیم ہے کہ اُس پہ بھروسہ کرنے والے کو تنہا نہیں چھوڑتا.. اسے امید دیتا ہے, دلاسے دیتا ہے, اپنے ہونے کا یقین دلاتا ہے.. مشکل میں ڈالتا ہے تو خود ہی اس مشکل سے نکلنے کا وسیلہ بھی بن جاتا ہے.. امتحان لیتا ہے تاکہ صابر بنو.. آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ شاکر رہو.. رُلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو.. چپ بھی کرواتا ہے تاکہ یقین رکھو.. جگہ جگہ اپنے ہونے کی اپنے ساتھ کی یقین دہانی کراتا ہے...
"نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ تجھ سے بیزار ہو گیا ہے" 
سکون ملتا ہے
A  : جب اپنا غم کسی سے بیان نہ کر سکو.. جب اپنی کیفیت کو خود ہی نہ سمجھ سکو.. جب - 
نوحہ کرنے کی ممانعت
A  : نوحہ کرنے کی ممانعت - 
گناہِ جاریہ یا ثوابِ جاریہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
A  : گناہِ جاریہ یا ثوابِ جاریہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے - 
ہر کسی کے ہاتھوں بک جانے کو تیار نہیں ...!!
❤
یہ میرے دل ہے کوٸی تیرے شہر کا اخبار نہیں ...!!
A  : ہر کسی کے ہاتھوں بک جانے کو تیار نہیں ...!! ❤ یہ میرے دل ہے کوٸی تیرے شہر کا - 
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-• 
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا  ہے .💯🔥
A  : کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-• خواہشیں ادھوری ہوں تو رب -