🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے /nیہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹💫💫💫💫💫💫💫🌹🌹🌹🌹🌹🌹💫💫💫
*ایک نصیحت* استاد نے کلاس میں داخل ہوتے ہی اپنے سب اسٹوڈنٹس سے پوچھا آپ سب کی نظروں میں کونسی چیز انسان کو خوبصورت بناتی ہے؟ سب شاگردوں نے مختلف جواب دیئے کسی نے کہا_خوبصورت آنکھیں کسی نے کہا_خوبصورت چہرہ کسی نے کہا _بڑا قد کسی نے کہا _سفید رنگ سب کے جواب سن کے استاد نے بیگ سے دو گلاس نکالے ایک شیشے کا نہایت خوبصورت اور نفیس گلاس ایک مٹی کا گلاس استاد نے دونوں گلاسوں میں کوئی الگ الگ چیزیں ڈال دی اور کہا میں نے شیشے کے گلاس میں زہر ڈالا ہے اور مٹی کے گلاس پینے کا پانی آپ کونسا گلاس پینا چاہتے ہیں؟ سب شاگردوں نے یک زبان ہو کر کہا _مٹی کا گلاس استاد نے کہا جب آپکو ان گلاسوں کی اندر کی حقیقت معلوم ہوئی تو پھر آپکی نظروں میں ان کی ظاہری خوبصورتی کی کوئی اہمیت نہیں رہی اسی طرح ہمیں بھی انسان کی اندر سے حقیقت معلوم کرنی چاہیئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain