کر کھڑی ہو جاؤں۔۔۔ بالکل کسی شہزادی کی طرح۔۔۔ جسے کوئی اندیشہ ہو نہ۔۔۔ جسے اپنے شہنشاہ پر پورا بھروسا ہو۔۔۔ اور وہاں کھڑی ہو کر جب میں سر کو اٹھاؤ تو مجھے کسی کا عرش نظر آئے اور اس عرش پر کوئی مجھے مسکرا کر دیکھ رہا ہو۔۔۔ اس ایک مسکراہٹ پر میں اپنا سب کچھ وار دوں۔۔۔
مجھے پسند ہے کہ میں خوبصورت نظر آؤں۔۔۔🤍 کون نہیں چاہتا؟؟ کس کی یہ خواہش نہیں ہوتی۔۔۔ لیکن! ایک دن میں بھی اپنی مرضی کے خوبصورت ترین کپڑے پہنوں گی۔۔۔ اور مجھے تو ویسے بھی سیاہ لباس کا بہت شوق ہے۔۔۔ جس کے اوپر سنہری موتی لگے ہوں۔۔۔ جو جھلمل جھلمل کریں۔۔۔✨✨ اور دور سے ہی دیکھنے والوں کی آنکھیں خیرہ ہو جائیں۔۔۔ سر پر نفیس سا تاج ہو 👑 جس میں جگمگاتے ہیرے میرے چہرے کو مزید روشن کر دیں۔۔۔شیشے سے بنا جوتا ہو ۔۔۔ جو میرے پیروں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دے۔۔۔ دائیں ہاتھ میں یاقوت و مرجان سے بنے کنگن اور بائیں ہاتھ میں گھڑی ہو۔۔۔ ہاں!!! گھڑی جس میں سویا بتاتی رہیں کہ اب یہ وقت کبھی ختم نہیں ہوگا۔۔۔ چلتا رہے گا۔۔۔ اور بس چلتا رہے گا۔۔۔ اب صرف خوشیاں ہی خوشیاں تمہارا مقدر ہیں۔۔۔ میں اپنے محل کی بالکونی۔۔۔ جو طرح طرح کے پھولوں سے بھری ہو ، میں جا
*بے سبب ہی خوش رہنا سیکھیے*
خود کو اداسی کے خول سے باہر نکالیں اور دیکھیں ابھی بھی دنیا میں بہت کچھ موجود ہے جو کہ آپکی مسرت کا باعث بن سکتا ہے
کسی ایک نقطے پر ٹھہر جاٸیں گے
یا خود کو خول میں قید کرلیں گے تو زندگی آگے کیسے بڑھے گی ۔
*ہم بہت کچھ اپنے حصار میں قید رہتے ہوۓ بھی کھو دیتے ہیں اور احساس تب ہوتا ہے جب عمر کا وہ حصہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے خود کے لیے وقت نکالیٸے ۔۔خود کو یقین دلاٸیں کہ آپکا ہونا بلاوجہ نہیں ۔۔آپ کا ہونا بھی ایک اہمیت کا حامل ہے* ۔ دن کے کسی اوقات اپنے آپ کو جانچیۓ ۔ پرکھیۓ____
بیکار میں ہی اپنی زندگی کے قیمتی لمحات ضاٸع مت کریں ۔
*آپ خود اپنے لئیے اہم ہیں*
💕
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے /nیہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹💫💫💫💫💫💫💫🌹🌹🌹🌹🌹🌹💫💫💫
ﻣﺎﻝ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﺗﮭﺎ، ﺟﺴﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﭘﮭﺮﺗﺎ !
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺝ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﺮﯾﺒﯽ ﮐﺎ ﻣﺰﺍ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﺝ ﮐﮯ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺑﺮﻭﺯ ﻣﺤﺸﺮ ﺍُﺱ ﻧﺎﺋﯽ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ !
ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﻮ ﺑُﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﺑﮭﺎﮒ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ !
ﺟﮭﻮﭦ، ﻣﮑﺮ، ﻓﺮﯾﺐ، ﺧﯿﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﻇﻠﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺟﺘﻨﺎ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺭﻭﺷﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﯽ ﮨﮯ !
ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭﻭﮞ، ﻭﮈﯾﺮﻭﮞ، ﺳﺮﺩﺍﺭﻭﮞ، ﻣﯿﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮯ ﻣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺣﺼﮯ ﺩﺍﺭ ﺑﻨﺎﺗﮯ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﺋﯽ ﺗﮭﺎ - ﺍُﺳﮑﺎ ﮐُﻞ ﺳﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺗﮑﯿﮧ، ﺍﯾﮏ ﭼﺎﺩﺭ، ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺯﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﮭﯿﻼ ﺗﮭﺎ ! ﺍُﺳﮑﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ - ﺑﮭﻠﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﮔﮭﮍﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ - ﻭﮦ ﻧﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﺳﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ ﺁ ﮔﯿﺎ
ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻝ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﮐﻮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﺩﻭﮌ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ !
ﻧﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﮑﯿﮧ ﭼﺎﺩﺭ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮐﺮ ﺗﮑﯿﮯ ﮐﻮ ﭨﯿﮏ ﺑﻨﺎﯾﺎ، ﺍﻭﺭ ﻟﯿﭧ ﮔﯿﺎ !
ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻧﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘُﺮﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ،
ﻟﻮﮐﺎﮞ ﻧﻮ ﺑﮭﺎﺟﮍ ﭘﺌﯽ ﺍﮮ ﺗﮯ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﻧﺎﻝ ﻟﻤﺎ ﭘﯿﺎ ﺍﯾﮟ؟
( ﻟﻮﮒ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺣﺎﻝ ﺑﮭﺎﮒ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﮨﻮﮰ ﮨﻮ؟ )
ﻧﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ؛
ﺍﺝ ﺍﯼ ﺗﮯ ﻏﺮﺑﺖ ﺩﯼ ﭼﺲ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ
( ﺁﺝ ﮨﯽ ﺗﻮ ﻏﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﻣﺰﺍ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ
ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ
بحـــــث کے دوران جب کسی کا راز فـــاش ہونے کا ڈر ہو تو ہـــار مان لیا کــــرو۔۔۔۔۔۔ کیــــونکہ بحــــــث تو پھر کبھی جیـــــت جاو گے
مگر ۔۔۔۔۔۔۔راز خدا اور لوگــــوں کی امـــــانت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اگر ایکبار۔۔۔۔۔۔۔ اعتبـــار ہـــار دیا تو کبھی جیـــــت نہ پــــاو گے....؛؛؛؛؛
💗💫💗💫💗💫💗
💫 کسی کو اذیت بھرے دن رات سے نواز کر ہمیں کیا لگتا ہے کہ ہم ساری زندگی یونہی ہنستے مسکراتے خوش ہی رہیں گے؟/n💫 بس وقت کے اُلٹے چکر کا کھیل ہے ہماری باری بھی زیادہ دور نہیں کیونکہ زندگی میں کبھی نہ کبھی اپنا کیا آخر بھگتنا ہی پڑتا ہے۔😔😔😔😔
❤️❤️❤️❤️❤️💗💗💗💗💫💫💫💫💗💗💗💗💫💫💫
مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور علم تیری حفاظت کرتا ہے۔
💗💗💗🌹🌹🌹💫💫💫💗💗💗❤️❤️🌹🌹
🌹🌹حضرت علیؓ🌹🌹
💫💫💫💗💗💗💗💫💫💫💫💫🥺💗💗💗
محبت دور کے لوگوں کو قریب، عداوت قریب کے لوگوں کو دور کر دیتی ہے۔ ہاتھ جسم سے بہت قریب ہے لیکن گل سڑ جانے پر کاٹ دیا جاتا ہے اور پھر اس کو داغنا پڑتا ہے۔
💗💗💗💗💗💫💫💫💫💫💗💗💗💗💗💫💫💫💫
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے ....
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
متقی ہونے کیلیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کیے گئے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔
متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے اور جو گناہوں کو مٹا دینے والی نیکیاں کرتا رہتا ہے۔
📚 منهاج السنة【 82/7 】
خود....ثابت کرکے دکھانا پڑتا ہے کہ آپکی منزل,
آپکا محور...آپکے لیے ہر دوسری چیز سے اہم ہے...
آزمائش تو شرط ہوا کرتی ہے...خواہ مکی دور ہویا مدنی...مطلوب اللہ سے مضبوط تعلق اور صبر و استقامت ہوتا ہے..مقصود سپردگی و بندگی ہوتی ہے.. پھر ہی اکیلے چلنے والوں کے پیچھے قافلے چلتے ہیں
ایک وقت ہوتا ہے جب آپکے دین پر چلنے کی وجہ سے آپکو ٹھکرا دیاجاتا ہے, آپکو بیوقوف قرار دیا جاتا ہے..طرح طرح کی باتیں کی جاتی ہیں... دل کو زخموں سے چور کر دیا جاتا ہے...
مگر صبر اور استقامت سے جمے رہنے کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے...جب باذن اللہ یہی دین آپکی عزت کی وجہ بن جاتا ہے... آپ لوگوں کے لیے مثال بننے لگتے ہیں, بارش کا پہلا قطرہ باقیوں کے لیے رستے ہموار کرنے لگتا ہے, پھر آپکی نسبت اللہ سے, اسکے دین سے ہونے لگتی ہے,,آپکو اسی کے نام سے جانا جانے لگتا ہے.. پھر رب کی طرف سے عنایتیں ظاہر ہونے لگتی ہیں...
مگر اس سب سے پہلے ٹھوک بجا کر دیکھا جاتا ہے, ہاں....ہر مدنی دور سے پہلے مکی دور شرط ہوا کرتا ہے....ہر عروج سے پہلے زوال لازم ہوتا ہے...عزت سے پہلے ذلت مقدر ہوتی ہے...کچھ بھی تو یوں ہی نہیں مل جاتا....گھلانا پڑتا ہے خود کو...کھپانا پڑتا ہے
"اور الله اپنے بندو کو آزماتا ہے"
خواہشیں پوری کر کے، ارادہ توڑ کر،قیمتی شے چھین کر،عروج دے کر،ذوال لے کر،دل توڑ کر،دل جوڑ کر،مال و دولت سے ،اولاد سے،محبت سے ،نفرت سے،نرمی سے سختی سے،ہر چیز سے آزماتا ہے میرا رب اپنے پیارے بندو کو اور صرف اس کے مومن بندے ہی اسکی آزمائش پہ پورا اترتے ہیں۔۔۔!!!
والدین کا مان ٹوٹنے نہیں دیتیں.
اللّٰہ پاک تمام بہن بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین اریبہ
. سکون کے احساس کے ساتھ اس نے گہرا سانس لیا اور آسمان کی جانب دیکھنے لگی رات کی آخری پہر تھی کچھ دیر میں سحر ہونے کو تھی.
نیچے صحن کی طرف دیکھا تو بابا تہجد پڑھنے کے بعد اللہ رب العزت کے سامنے ہاتھ پھیلاۓ دعا مانگنے میں مصروف نظر آۓ.
باپ اللہ سے اسکی عزت و آبرو کی دعا مانگیں اور اللہ پاک اسے گناہوں کی دلدل سے نہ بچائیں ایسا کیسے ہوسکتا تھا
اسے اس لمحے اپنے بابا پر بےحد پیار آیا. انکی صحت و سلامتی کی دعا کرتی وہ وضو کے لیۓ اٹھ کھڑی ہوئی
انجان نمبروں کے ذریعے پھینکا ہوا یہ شیطان کا جال ہوتا ہے جو وہ صنف نازک پر پھینکتا ہے, ایک جگہ سے نشانہ چھوٹ جاۓ تو دوسری جگہ آزماتا ہے اور جہاں نشانہ لگ گیا رسوائی و پچھتاوا لڑکی کے حصے میں ہی آتی ہے.
قابل تعریف ہیں وہ لڑکیاں جو ان جالوں سے اپنی اور اپنے سے وابستہ رشتوں کی ناموس کو بچالیتی ہیں اور اپنے
جملہ دل کی تار چھیڑ گیا
جب کبھی امی جی بابا کو اسے سر چڑھانے کا طعنہ دیتیں تو بابا کی طرف سے ایک مخصوص جواب آتا کہ
"عِفّت تو اپنے بابا کا غرور ہے"
اور ہمیشہ ہی اسے یہ جملہ سرشار کر دیتا.
اسے اپنا سارا وجود سن ہوتا ہوا محسوس ہوا، بڑی مشکل سے بستر سے اٹھی. پسینے سے شرابور لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ بالکونی میں جا کھڑی ہوئی.
"میری بیٹی تو میرا غرور ہے
"میری بیٹی تو میرا مان ہے
"میری بیٹی بہت بہادر ہے
کانوں میں گونجتی بابا کی آواز اب تک سنائی دے رہی تھیں
جی بابا جانی میں کمزور نہیں ہوں, آپکی عِفّت آپکا غرور نہیں توڑے گی ان شاءاللہ
آپکا سر کبھی جھکنے نہیں دے گی، آپکا یہ مان ہمیشہ قائم رکھے گی. آپ کی دی گئی محبت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھاۓ گی
وہ سرگوشی میں بولتی گئی، آنسو اسکے گالوں کو بھگو رہے تھے
اس نے جلدی سے اس نمبر کو بلاک کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain