Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

رابطے راستے واسطے۔۔۔۔۔۔۔کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے۔۔۔۔۔۔۔اور بے تحاشا اداس ہے

Areeba_me
 

پہلے والا وقت ضرور آئے گا
مگر اس بار میری جگہ کوئی اور ہوگا
😭😭😭😭

Areeba_me
 

زندگی میں تنہا چل رہے ہیں تو کیا ہوا
جنازے میں پورا شہر ہوگا دیکھ لینا

Poetry
A  : Nice poetry.m5 - 
For you Ashu or gull.m5
A  : For you Ashu or gull.m5 - 
Areeba_me
 

روٹھی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتی
کیونکہ
آنسو تب ہی آتے ہیں جب کوئی اپنا درد دیتا ہے

Areeba_me
 

غم تمہیں ہی سہنا پڑے گا جدائی کا
میرا کیا ہے میں تو مر جاؤ گی

Areeba_me
 

یہ دنیا غم تو دیتی ہے
شریکِ غم نہیں ہوتی
کسی کے دور رہنے سے
محبت کم نہیں ہوتی

Areeba_me
 

Happy iñdepeñdeñçe day frëîñds🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Areeba_me
 

جو تمہارے الفاظ نہ سمجھ سکے
وہ خاموشی کیا سمجھے گے

Areeba_me
 

کچھ نگاہیں منتظر ہیں
مگر کسی کو فرصت ہی نہیں

Areeba_me
 

چھوڑ کر جانے والے کیا جانے
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے

Areeba_me
 

باتیں تو بہت سی ہیں
مگر اب دیواروں کے منہ کیا لگنا

Areeba_me
 

اتنا بھی نہ برسا کر اے موسم
کیونکہ
ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا

Areeba_me
 

کوئی ہماری عمر گزار دے
مرشد
ہمیں آسمان پر جلدی جانا ہے

Areeba_me
 

Sad😟😔😔😔

Areeba_me
 

ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ سے
بیوقوف تم ایک ہی نکال کر چل دیئے

Areeba_me
 

آپ کہاں تک کریں گے دل جوئی
ہم تو اکثر اداس رہتے ہیں

Areeba_me
 

ہو جائیں گے خاموش اس قدر
کہ تمہیں خاموشی سے نفرت ہو جائے گی

Areeba_me
 

مجھے رُلا کر سونا تیری عادت بن گئی ہے
لیکن جس دن ہماری آنکھ نہ کھلی
اس دن تمہیں نیند سے نفرت ہو جائے گی