Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Eid mubarak
A  : Eid ul adha Mubarak all friends.m5 - 
Areeba_me
 

اسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں تھا دل کی اہمیت کیا ہے

Areeba_me
 

ارادہ بھول جانے کا بہت اچھا تو تھا لیکن
بھلانے پر بھی رہ رہ کر وہ یاد اۓ تو کیا ہوگا

Areeba_me
 

اس جگ میں کب کسی کے غم کو اپناتے ہیں لوگ
رُخ ہوا کا دیکھ کر اکثر بدل جاتے ہیں لوگ

Areeba_me
 

آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو کسی کی یاد سے اتنے قریب تھے

Areeba_me
 

اشعار میرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر مگر انکو سنانے کے لیے ہیں
ایسا بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں

Areeba_me
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو

Areeba_me
 

اسے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے
مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوا تھا

Areeba_me
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے

Areeba_me
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

Areeba_me
 

نا جانے کیوں مغرور ہیں اس جھوٹی دنیا کے جھوٹے لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے وعدے ہزار کرتے ہیں

Areeba_me
 

کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت
روز رلا کر کہتے ہیں اپنا خیال رکھنا

Areeba_me
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کر بیٹھتے ہیں

Jumma mubarak
A  : Jumma Mubarak all - 
Areeba_me
 

دل کی ضد تھی کہ کوئی شکایت نہیں کرنی
ورنہ تم سے تو وہ گلے ہیں کہ بس رہنے دو

Areeba_me
 

تجھ کو پانے کی تمنا میں زندگی گزاری ہوتی
اگر اک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی

Areeba_me
 

وہ کہتا ہے سوچ لینا تھا محبت سے پہلے
اسے کیا پتا سوچ کر سازش ہوتی ہے محبت نہیں

Areeba_me
 

محبت میں جھکنا کوئی عجیب بات تو نہیں ہے
سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کے لیے

Areeba_me
 

محبت نام ہے جس کا
وہ ایسی قید ہے یاروں
عمر بیت جاتی ہے
پر سزا ختم نہیں ہوتی

Areeba_me
 

اب ضروری نہیں یہ سب پڑھنا
تمہارے لئے کچھ نہیں لکھتی میں