زمانہ کچھ بھی کہے کہنے دو
مجھے بس اپنا رہنے دو
S💖
کیوں ناراض ہوتے ہو میری نادان سی حرکتوں پر
کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے
لگتا ہے دل نے تعلق نہیں توڑا
آنکھ بھر آتی ہے اب بھی تیرے نام سے
میں سمجھتی تھی کہ اسکا سارا ٹائم میرے لئے ہے
لیکن اب سمجھ آیا کہ اسکے پاس تو میرے لئے ٹائم ہی نہیں تھا
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
صاحب
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد
سچا پیار تو ایک طرف سے ہوتا ہے
دونوں طرف سے بس قسمت ہوتی ہے
سچا پیار ہے تبھی تو انتظار ہے
ورنہ آج کل کے زمانے میں ایک کے بعد دوسرا تیار ہے
تم نے اچھا کیا_____تنہایٔ دی
کچھ نہ دیتے تو_____گلہ رہتا
اداسی چیختی ہے قہقہوں میں
میرا درد مختلف ہے
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
چلو مان لیتی ہوں مجھے محبت کرنا نہیں آتی
مگر تم یہ بتاؤ تمہیں دل توڑنا کس نے سکھایا
لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں
اندر سے لوگ زہریلے ہوتے ہیں
ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہو سکی
اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم
جس کے سو درد دینے کے بعد بھی میں نے رشتہ نبھایا ہے
اس نے بار بار مجھے فالتو ہونے کا احساس دلایا ہے
جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھنا ہمارا
ہم بے گناہ نکلے تو بہت افسوس ہوگا تمہیں
تجھے خبر نہیں مگر ایک صدا سن لے
برباد کر دیا تیرے دو دن کے پیار نے
دوستی کا بھرم صرف وہی لوگ رکھ سکتے ہیں
جن کے سینے میں سمندر جتنا دل ہو
زندگی کا تجربہ تو نہیں
لیکن اتنا ضرور معلوم ہے
چھوٹا آدمی بڑے موقعے پر کام آتا ہے
اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اپنی اوقات دکھا دیتا ہے
باپ کی دولت نہیں
سایہ ہی کافی ہوتا ہے
Happy father's day
Love you baba Jani💖💖💖
محبت اور بارش دونوں بہت یادگار ہوتے ہیں
بس فرق صرف اتنا ہے کہ بارش میں جسم بھیگتا ہے اور محبت میں آنکھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain