اب تو شاید ہی مجھ سے محبت کرے کوئی
کیونکہ
میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے ہو
دعا کرو کہ ہر کسی کو کوئی ایسا ملے
جو اسے کبھی رونے نہ دے
Thank you so much my all friends for wishing me birthday🎂🍰🎂🎂🎂
سنو میری میت پر آؤ تو ذرا وقت سے آنا
کیونکہ دفنانے والے میری طرح انتظار نہیں کرے گے
تو میرے دل پر ہاتھ رکھ کر تو دیکھ
اپنا دل تیرے ہاتھ پر نہ رکھ دو تو کہنا
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت
اے دل نادان ہر سوال کا جواب نہیں ہوتا
جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
اتنے ارمان جو ساتھ لے کر جاؤ گی
خدا کرے میں مر جاؤ تجھے خبر تک نہ ملے
تو ڈھونڈتا رہے پاگلوں کی طرح تجھے قبر تک نہ ملے
مرشد سنا تھا وقت ہر درد کی دوا ہے
پر مرشد یہاں تو درد بڑھتے جا رہے ہیں
جنازہ دیکھ کر میرا وہ بے وفا بول ہی پڑا
وہ ہی مری ہے نہ جو مجھ پر مرا کرتی تھی
کتنے شوق سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے بوجھ تھے تم پر
کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے
اور ہمیں تو نہ ملا
لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
میں نے کہا جب سے اس کو دیکھا ہے اس کے بعد کسی کو نہیں دیکھا
تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو
ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ آئے
نہیں ہوگا کمزور کبھی تمہارا کبھی ہمارا رشتہ
یہ تو وقت کی سازش ہے
کبھی تم مصروف کبھی ہم
مجھے نہ کسی کا دل نہ جان چاہیے
جو دل کا حال سمجھ سکے وہ انسان چاہیے
دعائے عشق میں کوئی کمی تو نہیں چھوڑی ہم نے (اے خدا)
کیا ہم سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے
کسی پر بھروسہ کرو تو آخر تک کرو
آخر میں یا تو اچھا دوست ملے گا
یا پھر اچھا سبق
زہر جب کارگر نہیں ہوتا
تو لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں ہم
ورنہ تنہائی کی اتنی جرت کہاں کہ وہ مجھے برباد کرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain