دامن کے سبھی پھول بکھر جائے تو کیا ہو
بالفرض اگر خواب بھی مر جائے تو کیا ہو
اک شخص لگے دل میں کسی تیر سا آ کے
ہم پہلی محبت سے مکر جائیں تو کیا ہو🖤
کتنے خُوبصورت تھے خُواب میرے،
پھر جَتایا گیا رنگ سَانولا ہے آپ کا...! - " 💔🙂
جب زندگی کے عارضی رشتوں پر بھروسہ کیا.. وقت دیا.. عزت دی.. پیار کیا دل سے... تبھی اُن رشتوں نے اِن جذبات پر ایسا تماچہ مارا کہ روح بھی زخمی ہوگئی. جان تو باقی رہی لیکن زندگی ختم ہو گئی.. 🙂
اور پھر جہاں ناراضگی کی قدر نہ ہو وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے ہے! ۔ "
دکھ تماشہ لگائے رکھتا ہے زندگی تالیاں بجاتی ہے
آنکھ رہتی ھے بے وجہ پرنم بے بسی روز مسکراتی ہے۔۔۔!!
اس تلخ دنیا میں رہنے کے باوجود بھی وہ کالی آنکھوں والی لڑکی تصورات اور خوشنما سپنوں کی ایسی دنیا سے تعلق رکھتی ہے
جہاں اُسے اپنی کہانی کی "Happy Ending" پر بہت یقین ہے۔۔۔۔
"زندگی
اس فینٹسی کہانی کی مانند ہے
جس کے آخر پہ کوئی حسین شہزادی
سر پر تاج رکھتے ہی مرجاتی ہے۔"
🖤
دل دُکھتا ہے جیسے پتا نہیں کتنا بوجھ ہو اس پر آنکھیں سرخ ہیں کہ جیسے دماغ میں کئی زخم رستے ہوں آنسو آبشاروں کی مثل بہتے ہیں مگر! تمہیں تو سر درد سے آگے کی کہانی کبھی سنائی ہی نہیں🙃
کُچھ حادثے خاموش کر دیتے ہیں
وَرنہ گُفتگو کِس کُو نہیں آتی!🙃
I love moments of psychological peace nd calm nd looking at the sky at night🖤
الجھنا چھوڑ دیں ایسی چیزوں سے، حالات سے اور لوگوں سے جن کو آپ بـدل نہیں سکتے. اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں یعنی کہ اپنا آپ...
غم کو بھی اُسی طرح قبول کرو جس طرح خوشی کو کرتے ہو، دونوں ایک ہی مصنّف کے لِکھے ہوئے ہیں۔
My hidden talent is so perfectly hidden that I haven't found it yet.😁
Don't waste the best version of yourself on someone that doesn't deserve it 🙃
خاک مٹھی میں لیے قبر کی یہ سوچ رہا ہوں
انسان جب مرتا ہے تو غرور کہاں جاتا ہے۔
دل کےبارےمیں ,مَیں تفصیل بتاؤں تمہیں کیا
مختصر یہ کہ محبت کو سزا جانتا ہے
مسئلہ یہ ہے کہ میں خوش ہوں اکیلا ہو کر
اس قدر خوش کہ فقط میرا خدا جانتا ہے
میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں۔
میں بدلے نہیں لیتی،،،، میں خاموشی سے مار دیتی ہوں، میں رابطے کم کرتے کرتے ختم کر دیتی ہوں،
"میں سب جان چکی ہوتی ہوں"
بس اگلے کو ذلیل نہیں کرنا چاہتی خود بری بن جاتی ہوں اور بات ختم کر دیتی ہوں_
نظر سے گر کے بھی اٹھتےکسی کو دیکھا ہے
بھول جاؤ جو کبھی دل میں مقام رکھتے تھے
باتوں کی مٹھاس____اندر کا بھید نہیں کھولتی...!!
مور کو دیکھ کے کون___کہہ سکتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہو گا...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain