Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

قصہ تمام ہوا اسے چاہنے کا
ڈر ختم ہوا ملنے کا،بچھڑ جانےکا....

As11
 

میرے چہرے پہ ایک زمانہ دیکھائی دے گا
شوخ کلیوں پہ تجھے ویرانہ دیکھائی دے گا
تم اس کی بستی میں جا کر دیکھنا تو کبھی
ہر شخص اس چاند کا دیوانہ دیکھائی دے گا
خاص بات ھے اس کے شہر میں کچھ ھو نا ھو
ہر موڑ پہ عاشقوں کا میخانہ دیکھائی دے گا
اس کے حسین لبوں کی مخصوص صفت ھے کہ
گلابی ہونٹوں پہ گل کا آشیانہ دیکھائی دے گا
قاتل نگاہ کا کمال ھے کہ ایک بار دیکھے جسے
ہر وہ ابن آدم خود سے بیگانہ دیکھائی دے گا
اپنی تزئین و آرائش میں منفرد جمال اس کا
ہر خوبرو حسن سے جدا گانہ دیکھائی دے گا

As11
 

مریم نواز ایک ہفتہ کیلئے قطر کا دورہ کریں گی شیخ حامد بن جاسم الثانی انکا استقبال کریں گے
کیپٹن صفدر توشہ خانہ سے لیئے گئے صابن کا استعمال کریں گے زرائع 😎

As11
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرست ہی نہ تھی...!🥀
آج تنہا ہے تو میری دیوار پر آ بیٹھا ہے 🍁💔

As11
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرست ہی نہ تھی...!🥀
آج تنہا ہے تو میری دیوار پر آ بیٹھا ہے 🍁💔

As11
 

کر رہا ہوں تجھے خوشی سے بسر
زندگی تجھ سے داد چاہتا ہوں
🖤🙂

As11
 

خسارے کے وقت سبھی پیارے بدلتے ھیں
برے وقت میں تو کئی نظارے بدلتے ھیں
یقین کی دنیا میں تو ابہام اتنے آ چکے ھیں
لوگ ایک انگلی سے کئی اشارے بدلتے ھیں
اچانک سے نہیں بدلتا کچھ ایک سلیقہ ھے
پہلے کاندھا بدلتا ھے پھر سہارے بدلتے ھیں
لہروں کے بس میں کہاں کہ ڈبوئے مجھ کو
ڈوبتا ھے انساں جب ساگر کنارے بدلتے ھیں
کھیل ہاتھ کی لکیروں کا کچھ بھی نہیں ھے
تقدیر پھرتی ھے تب جب ستارے بدلتے ھیں
حسن والے دیکھتے ھیں تماشہ پھر وقت کا
پتھر ھو کر نظر ہجر کے مارے بدلتے ھیں

As11
 

Salam bhaio. Aj kl Pakistan ma berozgari ka boht bra masla bna hua ha. Graduation ke bd koi job ni deta agr da bi to mazdoro se bi km pay pr rakhte han. Pakistan ma nach ghane valo ko oncha muqam dya jata ha. Prha likha tbqa gurbat ki or zalalat ki chaki ma pis rha ha phir kahte han 8 lakh prha likha log Pakistan chor gaye. Vo log bi Pakistan ma rah kr kraen to kya kraen. Other countries graduation ke bd unemployment pr bi stipend dete han ke oska ps degree ha lkn Pakistan ma stipend choro job milna impossible hogya ha. Kese kra ga Pakistan taraqi jb Pakistan ma aisa hoga. 🙂🥲🥲🥲

As11
 

جس قوم کو ناجائز بیٹی کا باپ "غیرت" سکھائے؛
عدت میں حرام نکاح کرنے والا "دین" سکھائے؛
وہاں رحمت نہیں عزاب آیا کرتے ہیں🙏 انتظار

As11
 

یار مجھکو تک زرا مجھ کو محبت کھا گئی
دیکھ میری دلبری میری جسامت کھا گیٔ
پہلے دل کو کھا گئی تھی تیرے لہجے کی مٹھاس
بعد میں سب چاہتوں کو تیری نیت کھا گئی
ایک دن اسنے ٹھگا تھا اک ضرورت مند کو
اور پھر اس شاہ زادی کو ضرورت کھا گئی
اک جسارت کی وجہ سے اترے آدم عرش سے
رفعتِ انسانیت کو ایک عورت کھا گئی
یار اب کہ تُو بھی سب کو تو تڑا ہی بولے گا
یار تیرے لہجے کو بھی میری صحبت کھا گئی
عمر میری شوق کی جو عمر تھی یاروں گئی
شعر کہنا تھا مجھے مجھکو ریاضت کھا گئی

As11
 

تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے⁦⁩
تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو

As11
 

"عورت نے مُحبت کی آڑ میں ہمیشہ مرد کے جذبات سے کھیلا ہے ۔"💔🙂

As11
 

"عورت نے مُحبت کی آڑ میں ہمیشہ مرد کے جذبات سے کھیلا ہے ۔"💔🙂

As11
 

؛؛_ کیا ایسا ہوسکتا ہے، کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اس کے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جائے؟ _؛؛🙂♥️"

As11
 

زلفِ خم گیر پر مرا حق ہے
اس کی تصویر پر مرا حق ہے
حق کو چھینا ہے میں نے حاکم سے
اب کہ زنجیر پر مرا حق ہے
اسکے ہاتھوں کو چھو کے آتا ہے
یار اس تیر پر مرا حق ہے
ایک بوسہ نصیب ہو مجھ کو
ایک تقصیر پر مرا حق ہے
جب ترے نام ہیں مری غزلیں
تیری تحریر پر مرا حق ہے
میں نے دیکھے ہیں خواب مرنے کے
حسنِ تعبیر پر مرا حق ہے
میرے دامن میں ساری خوشیاں ہیں
غمِ شبیر پر مرا حق ہے

As11
 

احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں 🥰💯👍
. . . . تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں

As11
 

بیان کی چشم قلندرؒ نے جب حقیقت کن
پھر اور کچھ نہ ہوا صرف یا حسینؑ ہوا

As11
 

*ق سے ہم پر قیامت اُٹھاتے ہے* 🥺
*عشق کے ع سے نہ واقف لوگ* 🥀
ادھوراپن🍁

As11
 

*ق سے ہم پر قیامت اُٹھاتے ہے* 🥺
*عشق کے ع سے نہ واقف لوگ* 🥀
ادھوراپن🍁

As11
 

کسی دوپہر میں تری گھڑی بھی رکے تو تجھ کو پتہ چلے
کوئی دن ترا کبھی عمر بھر نہ ڈھلے تو تجھ کو پتہ چلے 🥀