Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

میں کہ پر شور سمندر تھے مرے پاؤں میں
اب کہ ڈوبا ہوں تو سوکھے ہوئے دریاؤں میں
نا مرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں
تو بھی کبھی شامل تھا میری تمناؤں میں😇

As11
 

دولت سے جو دوست بنے، وہ دوست ہی نہیں
سچ تو یہ ہے کہ دوست سے بڑھ کر کوٸ دولت نہیں
Crime Partners 😎😎
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

As11
 

کیا عجب وقت ہے بچھڑنے کا
دیکھ، رکتی ہی نہیں ہنسی میری..
#

As11
 

محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے,
ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے ❤️

As11
 

سمجھ ہی نہ سکاں کوٸی میری بیزارگی کی وجہ 🖤
رگوں میں عشق مچلتا ہے تو دماغ میں حوفیں جداٸی ہے 🥀
ادھوراپن🍁

As11
 

ہم ایسے عاشقِ بدخو اگر نہیں ہوتے
تم ایسے لوگ کبھی معتبر نہیں ہوتے
یہ آشیانے ہی ہر بار کیوں بکھرتے ہیں
کیوں آندھیوں کے مری جان گھر نہیں ہوتے
اے بت تراش مری جاں نثار ہو جاتی
لبِ صنم پہ یہ پتھر اگر نہیں ہوتے
بغیر پیار کے ہوتی ہے پر سکون حیات
سکوں کے دن بھی تو ہمدم بسر نہیں ہوتے
پرانے دور کے حربے ہیں عاشقی والے
ابھی کے دور میں یہ کارگر نہیں ہوتے
جوان لوگ کہاں خود کشی نہیں کرتے
بغیر چاہ کے رشتے کدھر نہیں ہوتے
راؤ علی عدنان

As11
 

Ramzan Mubarak all!
May this Ramzan brings alot of happiness and prosperity for all of us.
#Ramzan2023
#RamzanMubarak

As11
 

Ramzan Mubarak all!
May this Ramzan brings alot of happiness and prosperity for all of us.
#Ramzan2023
#RamzanMubarak

As11
 

*بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔*
شیطان ابلیس بغیر وارنٹ کے اچانک گرفتار
🙂

As11
 

Earth quack 6.8😬😬😬😬

As11
 

جس دن میں نے اپنے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس دن میں سمجھ گیا تھا کہ یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر ے گا

As11
 

میرے وجود میری روح میں تیرا قصہ ہے🥀
توں زندگی کا سب سے حسین حصہ ہے💞

As11
 

کَٹی نہ شام، نہ مَنظر ڈَھلا، نہ ہی تُووو آئی...!!
میرے ہاتھ سے فقط سِیگرٹوں کی بُو آئی...🙂🖤

As11
 

بیٹھیئے.......بات کر کے دیکھتے ہیں
عین ممکن ہے ......بات بن جائے....Rude

As11
 

*کبھی ایسا ہوا ہے*
رات کو اکیلے لیٹ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں سوچا ہو اور آنکھوں میں آنسو آگئے ہوں 🙂💔😢

As11
 

قصہ تمام ہوا اسے چاہنے کا
ڈر ختم ہوا ملنے کا،بچھڑ جانےکا....

As11
 

میرے چہرے پہ ایک زمانہ دیکھائی دے گا
شوخ کلیوں پہ تجھے ویرانہ دیکھائی دے گا
تم اس کی بستی میں جا کر دیکھنا تو کبھی
ہر شخص اس چاند کا دیوانہ دیکھائی دے گا
خاص بات ھے اس کے شہر میں کچھ ھو نا ھو
ہر موڑ پہ عاشقوں کا میخانہ دیکھائی دے گا
اس کے حسین لبوں کی مخصوص صفت ھے کہ
گلابی ہونٹوں پہ گل کا آشیانہ دیکھائی دے گا
قاتل نگاہ کا کمال ھے کہ ایک بار دیکھے جسے
ہر وہ ابن آدم خود سے بیگانہ دیکھائی دے گا
اپنی تزئین و آرائش میں منفرد جمال اس کا
ہر خوبرو حسن سے جدا گانہ دیکھائی دے گا

As11
 

مریم نواز ایک ہفتہ کیلئے قطر کا دورہ کریں گی شیخ حامد بن جاسم الثانی انکا استقبال کریں گے
کیپٹن صفدر توشہ خانہ سے لیئے گئے صابن کا استعمال کریں گے زرائع 😎

As11
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرست ہی نہ تھی...!🥀
آج تنہا ہے تو میری دیوار پر آ بیٹھا ہے 🍁💔

As11
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرست ہی نہ تھی...!🥀
آج تنہا ہے تو میری دیوار پر آ بیٹھا ہے 🍁💔