Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

𝗖ollecting 𝗖𝗮𝘀𝘁 💘
Dekhty konsi awam zaida 👑🤝

As11
 

ابھی تو ہم میدان میں اترے بھی نہیں
اور لوگوں نے ہمارے چرچے شروع بھی کر دئیے

As11
 

میں بہت غریب ہوں 🤧🤧
پچھلے21 دن سے دوپہر کا کھانا نہیں کھایا🙁💔

As11
 

ہائے دل کی فریاد کوئی سنتا نہیں یہاں
جس کو محبت کہے کہتا ہے جھوٹ ہے
😒🙁

As11
 

یہی جنون یہی ایک خواب ہے میرا
وہاں چراغ جلا دوں جہاں اندھیرا ہو

As11
 

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پر کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا

As11
 

یوں ہوا ہے وہ مسیحائے خرابانِ شہر
شہر کا شہر ہی بیمار ہوا جاتا ہے

As11
 

*جب بنانے والے نے کہا ہے*
"لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ* تَقْوِیم"
*تو پھر تم کون ہوتے ہو کسی کو بدصورت کہنے والے* ✨♥️

As11
 

وقت ایسے نہ دیجیے کہ بھیک لگے! باقی جو آپ کو ٹھیک لگے ❤️۔

As11
 

جہاں ہو ،رخِ یار ہو، کہ دستِ عدو
سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
_فیض احمد فیض

As11
 

جہاں ہو ،رخِ یار ہو، کہ دستِ عدو
سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
_فیض احمد فیض

As11
 

لگتا ہے سب کو سحری تک بات کرنے والا مل گیا ہے
ایک میں ہی سنگل رہ گئ ہوں 🥹😔
Add me

As11
 

The freedom to do your best means nothing unless you are willing to do your best.”

As11
 

ہم نے سنا ہے یہاں شاعر بہت ہیں.
ہمیں بھی کچھ سنا دیجئے ہم گھائل بہت ہیں..
💔🥀

As11
 

ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﺶ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺪﮬﺘﯽ، ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺑﮯﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻠﻮﺍ ﻟﯿﺘﺎ!!
ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﺍﻭﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
✨👑

As11
 

کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق
بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کشا رازق
سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں
مِری مٹّی کو اشک و خوں کے نم سے بچا رازق
آمین

As11
 

ہم نے سنا ہے یہاں شاعر بہت ہیں.
ہمیں بھی کچھ سنا دیجئے ہم گھائل بہت ہیں..
💔🥀

As11
 

ساڈے ہتھاں وچ نِکّا وڈا توں ہویائیں
سانوں توں سمجھیندائیں اینج ٹُرنائے🙂

As11
 

آج بھی شاید کوئی پھُولوں کا تحفہ بھیج دے
تتلیاں مَنڈلا رہی ہیں کانچ کے گُلدان پر
a

As11
 

ایسی خواہش جو ابھی
پوری نہیں ہوئی ہو🫣