Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

Barisha💦💦💦💦

As11
 

قاتل کی یہ دلیل قاضی نے مان لی
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر ۔۔۔

As11
 

*نفس کے خلاف جنگ جیتنے کا واحد حل یہ ہے کہ انسان یہ عزم کر لے طبعیت مانے یا نہ مانے بس ﷲ کی ماننی ہے...*
*کیونکہ جنت اپنی خواہشات کی پیروی سے نہیں بلکہ اطیعو ﷲ و اطیعو الرسول سے ملنی ہے.....🤲🏻🤍🤲🏻*
#علی

As11
 

ہمارے پاس سبھی کچھ ہے زندگی کے لئے
ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ہے۔۔🥀

As11
 

ایک بہترین شعر کی درخواست
لیکن شعر صرف 1 لائن کا ہونا چاہیئے!!
👑

As11
 

Medical Laboratory Technologist🥰🥰🥰

As11
 

مجھے نکال کہ تو خوش تو ہو رہا ہے مگر
میں تیرے شکر میں آؤں گا فاتحین کے ساتھ

As11
 

اس کی ہر عطا پر الحمداللہ۔۔♥️

As11
 

انٹر نیٹ میں اتنی غیرت تھی کہ
تین دن بعد واپس آ گیا
اگر واپس نہیں آیا تو ایک وہی نہیں آیا
جو لندن دوائی لینے گیا تھا 😂

As11
 

روح کے پاگل پن کی سزا جسم کو جھیلنا پڑتی ہے.!🥀

As11
 

نفسیات کے مطابق
اگر آپ کسی انسان کو اپنے ذہن سے نہیں نکال پا رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں۔
اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟؟

As11
 

کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا وقت، حالات، زندگی اور اب انٹرنیٹ 😔🥺

As11
 

I'm home sick for a place I'm not sure even exist...one where my heart is full and my soul understood...

As11
 

کڑوا سچ 😒
عورت کی جوانی🥀
ڈپریشن میں گزر جاتی ہے کچھ سسرال کی وجہ سے کچھ خاوند کی وجہ سے

As11
 

عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے،
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے🌺

As11
 

عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے،
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے🌺

As11
 

میں وہ دھتکارا ہوا پھول ہوں جس کو
آخری وقت تلک آس میں رکھا گیا ہے

As11
 

میں وہ دھتکارا ہوا پھول ہوں جس کو
آخری وقت تلک آس میں رکھا گیا ہے

As11
 

عشق یہ ناچتا ہے جب کسی دل کے آنگن
مرض ایسا ہے کسی کو بھی نہ بچتا دیکھا
سمجھو بیکار گئی آنکھ وہ اس دنیا کی
جس نے دیکھی نہ تری شوخ ادا کیا دیکھا
عام تھے خاص ہوئے تیری نظر کے صدقے
وقت بھی تیری طرف ہم نے ہے جھکتا دیکھا
ناز تھا جن کو کبھی اپنی اداؤں پہ بہت
بےرخی پہ تری ان کو بھی ہے مرتا دیکھا
ڈر ہے یہ آنکھیں کہیں بیمار نہ ہو جائیں
ایک مدت سے نہ میں نے ترا چہرہ دیکھا

As11
 

وہ تیرے پاس سے گزر کیسے گیا؟
دل بےتاب قیامت نہ اٹھا دی تو نے۔۔۔۔۔