Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

جدوں دا تو رس گیاں ساڈے نال ڈھولنا،
پل گیا کاواں نو بنیرے اتے بولنا،

Asad302pk
 

بے پروا میرے دل دا جانی

Asad302pk
 

میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں
تو مجھے چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یارا

Asad302pk
 

غربت نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست
جھک کر کسی امیر سے ملتا نہیں ہوں میں

Asad302pk
 

*میں اسے دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں*
*سو دعا کرتا تھا ، مر جائے ، پریشان نہ ہو 🖤

Asad302pk
 

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے.

Asad302pk
 

سجنے سنورنے کے وقت یہ بھی ذرا دیکھتے نہیں،
آئینہ دیکھتا ہے انہیں کس نگاہ سے

Asad302pk
 

❤️مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ اے ہمسفر❤️
❤️تیری مختصر سی نوازشیں میرا درد اور بڑھا نہ دیں❤️

Asad302pk
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں

Asad302pk
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا

Asad302pk
 

کون جیتے گا ان سے باتوں میں
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں 🔥

Asad302pk
 

مانا کہ انمول ہو قصر نایاب ہو تم.
ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے.

Asad302pk
 

اداس شام،اداس زندگی،اداس وقت اور اداس موسم،
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ایک دل کے اداس ہونے سے

Asad302pk
 

ایسے دکھتی ہے وہ سہیلیوں میں
کچی بستی میں کوٹھی ہو جیسے

Asad302pk
 

وقت کے سمندر سے لاکھ خواہشیں چُن لو
بے بسی کی مٹھی میں ریت بھی نہیں رہتی

Asad302pk
 

اتنے میٹھے نا بنو ، (نرم لہجہ) کے کوئی سر پے بیٹھ جائے،
اتنے کڑوے ( تلخ لہجہ) نا بنو کے کوئی چھوڑ ہی جائے

Asad302pk
 

لوگ منتظر تھے کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں
اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہو گے

Asad302pk
 

زندگی بخش دی بندگی کو ،
آبرو دین حق کی بچا لی،
وہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا پیارا نواسہ ء ، جس نے سجدے میں گردن کٹا دی ۔

Asad302pk
 

پکارے گا زمانہ دکھ درد کے ماروں،
نا گھبراؤ گنہگارو نا گھبراؤ گنہگارو،
آ رہے ہیں وہ دیکھو محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم،
جن کے کاندھے پے کملی ہے کالی ۔

Asad302pk
 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم،
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد،