Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

اسلام علیکم ، یا علی ء مدد،
جو شخص جمعہ کے دن دوسو مرتبہ درود پاک پڑھے گا، اسکے دوسو سال کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے،

Asad302pk
 

تم نے بکنا ہے تو بیپار بھی ہو سکتا ہے
چاہنے والا خریدار بھی ہو سکتا ہے ،
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نا دیکھ ،
تیرا قاتل ، تیرا یار بھی ہو سکتا ہے ۔

Asad302pk
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا

Asad302pk
 

فریب کا دور آگیا ہے
کپڑے اتریں گے محبت کے نام پر.

Asad302pk
 

زندگی ہم کہاں جیتے ہیں یہ جیتی ہے ہمیں
ہم تو کچھ وہم،گُماں،خواب جیا کرتے ہیں

Asad302pk
 

ایک مرد کے مقابل بیس عورتیں ،
یہ دور بہت جلد آنے والا ہے ،

Asad302pk
 

بے شک آپ بہت نیک ہیں ،
ن ،
نکال کر

Asad302pk
 

پین پراواں دے سب غرضی رشتے ،
پوڑی چاڑھ کے اوتوں سٹدے ۔

Asad302pk
 

تو صبح دی پاک حوا ورگا،
ساڈے پینڈ نو جاندے راہ ورگا،
تینوں پلیے وی تے کیوں یارا،
تو آندے جاندے ساہ ورگا ۔

Asad302pk
 

کام آئے نا مشکل میں کوئی یہاں ،
مطلبی دوست ہیں، مطلبی یار ہیں،
اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا ،
اے فنا اس جہاں سے کنارہ کرو ۔

Asad302pk
 

ہزاروں فریاد کر رہے ہیں مگر کسی پر نظر نہیں ہے،وہ مہوح (مدہوش) آئینے میں ایسے کہ انکو اپنی خبر نہیں ہے،

Asad302pk
 

تمھارے شہر کا تنہا ستارۂ شب ہُوں
مجھے بُجھا کے سَرِ شام کیا جَلاؤ گے
ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو !
تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے

Asad302pk
 

تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بے کار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں، وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا

Asad302pk
 

مجھ کو ایسے ہی بیمار رہنے دو ،
نا دوا چاہیے نا دعا چاہیے ،
میری لینے خبر ، مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 😍❤️ آ گئے ،
پھر عیادت کتنا مزہ آئے گا ،

Asad302pk
 

بس کبھی کبھی انسان بن جاتا ہوں ،
ویسے تو ہر بے زباں ہوں میں ،

Asad302pk
 

ٹوٹے ہوئے دلاں دی آواز علی علی ،
مومنان دی بس ہے معراج علی علی ،
جناں دا نہ کوئی علی اوناں دا بھرم ،

Asad302pk
 

2 سال 3 مہینے ہو گئے دمادم استعمال کرتے ، ابھی تک کوئی نہیں ملی

Asad302pk
 

اے دنیا کس دی ہے صائم علی ء دی ،
اے جگ محتاج کس دا ہے علی ء دا ،
علی علی ، علی مولا علی مولا علی علی، علیہ السلام

Asad302pk
 

بگی جہی لومڑی معصوم بن گئی

Asad302pk
 

اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے ،
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ،