تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟؟؟؟ حیرت ہے...... خدا کا حکم محبت ہے..... "کُن" مُحبت ہے...... بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا...... میں اس کو بول نہ پایا کہ " سُن، مُحبت ہے......
بھلا کون ہے وہ؟ ہمیں بھی بتاؤ😍 یہ تصویر اسکی ہمیں بھی دکھاؤ ، یہ قصے سبھی کو سناتے نہیں ہیں ، مگر دوستوں سے چھپاتے نہیں ہیں ، تیرے درد دل کی دوا ہم کریں گے ، نا کچھ کر سکے تو دعا ہم کریں گے ،