بھلا کون ہے وہ؟ ہمیں بھی بتاؤ😍 یہ تصویر اسکی ہمیں بھی دکھاؤ ، یہ قصے سبھی کو سناتے نہیں ہیں ، مگر دوستوں سے چھپاتے نہیں ہیں ، تیرے درد دل کی دوا ہم کریں گے ، نا کچھ کر سکے تو دعا ہم کریں گے ،
تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لُٹا دی ہم نے تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں زندگی گنوا دی ہم نے