Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

اشھدن انا محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،
اشھدن انا علی ولی اللّٰہ ، علیہ السلام

Asad302pk
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..

Asad302pk
 

ہجوم میں منتظر گفتار ہمارے ہے چند لوگ🤔
کوئی مگن محبت میں تو کوئی نفرت میں 🖤

Asad302pk
 

وہ جو زبردست ہُو وہ کب زیر ہوتا ہے
شیر جس حال میں بھی ہُو شیر ہوتا ہے

Asad302pk
 

ﺫَاتاں نال نئ نبدئ
بَس خون حلالئ ہووے

Asad302pk
 

جاگ اٹھے گیں تو آہیں بھریں گے ،
حسن والوں کو رسوا کریں ،
سو گئے ہیں جو فرکت کے مارے ،
انکو بیدار کرنا منع ہے

Asad302pk
 

آؤ کچھ دیر تذکرہ ہی کر لیں
اس دنوں کا جب تم ہمارے تھے

Asad302pk
 

کم لوگ ہی ایسے ہوتے
ہیں جو جیسے لگتے
ہیں ویسے ہوتے ہیں

Asad302pk
 

بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے
یار کچھ (بھی ہو) یار ہوتا ہے
🎶🎧

Asad302pk
 

انا پر وار پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت رہے تمہارے جیسے بہت

Asad302pk
 

یہ خبر ہے اتفاق نہیں
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں

Asad302pk
 

چہروں پر مرنے والے🙂
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔

Asad302pk
 

کون ہیں لوگ یہ زخم کھاۓ ہوے ،
؟؟!!!؟!؟!؟!؟!؟!؟؟!!؟!!
دل کی میت کو سر پے اٹھاۓ ہوے ،
آرزوئیں کہاں بیج کر آۓ ہیں،
آج آے ہیں پوچھو یہ کیا؟ لاۓ ہیں ،
اک محبت نا ان سے سنمبھالی گئی ،
اک محبت سے یہ نا سنمبھالے گئے ،

Asad302pk
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں💜🥀
🖤مرشد🖤
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں☺️🥀

Asad302pk
 

دل کو کاغذ سمجھ رکها ہے کیا؟
#آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو....!!!!

Asad302pk
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا..

Asad302pk
 

*مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں*
*بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے

Asad302pk
 

*تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا لیکن مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے🥀

Asad302pk
 

:نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔

Asad302pk
 

*🖤ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پر🖤*
*🖤مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے🖤*