لڑکا: شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ، مجھ سے دوستی کرو گی ،
لڑکی: میں اللّٰہ کی پناہ مانگتی ہوں شیطان مردود سے ، جی نہیں
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا
اس شہر خرابی میں غمِ عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے
آج چھیڑو___ نہ نبھانے کی باتیں
آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں
کبھی تُو محیطِ حواس تھی سو نہیں رہی
میں تیرے بغیر اُداس تھا سو نہیں رہا
اشھدن انا محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،
اشھدن انا علی ولی اللّٰہ ، علیہ السلام
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..
ہجوم میں منتظر گفتار ہمارے ہے چند لوگ🤔
کوئی مگن محبت میں تو کوئی نفرت میں 🖤
وہ جو زبردست ہُو وہ کب زیر ہوتا ہے
شیر جس حال میں بھی ہُو شیر ہوتا ہے
ﺫَاتاں نال نئ نبدئ
بَس خون حلالئ ہووے
جاگ اٹھے گیں تو آہیں بھریں گے ،
حسن والوں کو رسوا کریں ،
سو گئے ہیں جو فرکت کے مارے ،
انکو بیدار کرنا منع ہے