اس دور اچ کسے دا کوئ نئ لگدا صرف بختاں نو سجن سلام اے۔۔۔۔ ہٹ بخت جاون تے پک لگدے ہن سب بختاں دے محض غلام اے۔۔۔۔ کہڑا فائدہ اوہناں لگدیاں دا جیہڑے اندروں ہوون شیطان اے۔۔۔۔ رب بچاوے اوہناں لگدیاں توں جییڑے مطلب دی رکھن کلام اے۔۔۔۔ Ameen Azeem ALLAH
یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں
کوئی دھاگہ__، تُجھ سے جوڑے تو.. منّت کی باندھوں___، ڈور سجن.. ! چل مُجھ سے___، عِشق دوبارہ کر.. چل پھر سے ناتا___، جوڑ سجن
دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے ️بات اُن کی، ادا اُن کی، پیار اُن کا ، خیال اُن کا
غم فرقت کا شکوہ کرنے والی میری موجودگی میں سو رہی ہے *جون ایلیا*
بیوفائی کا کچھ تو لیں بدلہ کوئی الزام اس پہ دھر چلیے *جون ایلیا*
ذرا خاموش بیٹھو تو_ دم آرام سے نکلے اِدھر میں ہچکی لیتا ہوں اُدھر تم رونے لگتی ہو
مشکل وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر تالیاں بجاتے ہاتھ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے
اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے کون کمبخت جھیل سکتا ھے "جی کون" کا دکھ۔
دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی! مجھے یقین دلائے کہ میں ضروری ہوں!!
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے
دل لگی دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے روگ دشمن کو بھی یارب ! نہ لگانا دل کا
دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت
جسے بارش كے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پِھر سے بنا دینا
كالا رنگ سرکار کچھ یوں بھی پسند ہے ایک تو اس کے دل کا ہے اور دوسرا اس کے تل کا ہے
چائے کی طرح چاہا تھا اسے بسکٹ کی طرح ڈبو دیا اس نے
*پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!* *سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!*
اتنے چہرے تھے اسکے چہرے پر. آئنہ تنگ آکے ٹوٹ گیا """!
قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے ہم محبت کی دنیا میں وفات پا چکے ہیں۔