میرے دل کا درد کس نےدیکھا ہے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ہے.....💔 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ہے.....
باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ، اللھم صلی علیٰ ♥️محمد ♥️ و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Not everything is achieved in life Someone's wish and someone's if left
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
چھوئے تو نہیں کبھی کسی کے پاؤں میں نے لیکن وہ پائل باندھنے کا جو بولے تو سوچا جا سکتا ہے
عشق کب ہو جاتا ہے یہ پتا نہیں چلتا...!!! لیکن جب ہوتا ہے تب ہوش نہیں ہوتا....!!!
یاری عشق دے نال نا لا بیٹھیں ،؟! اے یار بنا کے لٹ لیندا ، اے عشق اولڑا ڈاکو اے بس نین ملا کے لٹ لیندا ،
دن تو گزر جاتا ہے اس شہر کی رونق میں مگر۔۔!! سر شام کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں۔
اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...
دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ
*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری دنوں کا ___*" *سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__' _
وہ پھول لے کر آئیں گے ہائے، وہ ڈھونڈیں گے قبر میری
ترے خیال میں سگریٹ فقط نشہ ہے مگر ہم اہلِ ہجر اسے اپنا رزق کہتے ہیں