بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو,, _____*,
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر,, ______
"میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ ___تیرے حصے___
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ___ادھورے رہتے___"
اپنوں نے ہمیں چھوڑ دیا غیر کیا ساتھ نبھائیں گے
آئیں گے میت پہ میری نماز جنازہ پڑھ کر چلے جائیں گے
ظرف رکھتے تو جان لیتے
چپ بھی ایک شکایت ہے
تمہارے بعد اگر میں ہنستا بھی ہوں
تو فقط اپنی قسمت پر
_محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں._
_مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں
آج لگتا ہے تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
عشق کیجئے تو سدا کیجئے
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے