Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ہے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ہے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ہے.....

Asad302pk
 

باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے

Asad302pk
 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ،
اللھم صلی علیٰ ♥️محمد ♥️ و آل محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

Asad302pk
 

Not everything is achieved in life
Someone's wish and someone's if left

Asad302pk
 

جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے

Asad302pk
 

چھوئے تو نہیں کبھی کسی کے پاؤں میں نے لیکن
وہ پائل باندھنے کا جو بولے تو سوچا جا سکتا ہے

Asad302pk
 

عشق کب ہو جاتا ہے یہ پتا نہیں چلتا...!!!
لیکن جب ہوتا ہے تب ہوش نہیں ہوتا....!!!

Asad302pk
 

یاری عشق دے نال نا لا بیٹھیں ،؟!
اے یار بنا کے لٹ لیندا ،
اے عشق اولڑا ڈاکو اے بس نین ملا کے لٹ لیندا ،

Asad302pk
 

دن تو گزر جاتا ہے اس شہر کی رونق میں مگر۔۔!!
سر شام کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں۔

Asad302pk
 

اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے
بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...

Asad302pk
 

دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ

Asad302pk
 

*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری دنوں کا ___*"
*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__'
_

Asad302pk
 

وہ پھول لے کر آئیں گے
ہائے، وہ ڈھونڈیں گے قبر میری

Asad302pk
 

ترے خیال میں سگریٹ فقط نشہ ہے مگر
ہم اہلِ ہجر اسے اپنا رزق کہتے ہیں

Asad302pk
 

کبھی میسّر تھیں ہمیں بھی خوشیاں ، مگر
خوشیاں کہاں مُستقل رہتی ہیں

Asad302pk
 

*ایک تیرا بچھڑنا*
*خاموش کر گیا مجھے

Asad302pk
 

*". خدا کرے یہ دوستی اتنی گہری ہو ."*
*"... وقت تیرا آئے اور موت میری ہو ..."*

Asad302pk
 

ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر
لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں

Asad302pk
 

کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے
ارے پاگل -- ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں

Asad302pk
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم.