وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے
ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
Avakin life
تم کو جب کوئی اور ملا تھا، یہ دل تب ہی ٹوٹ گیا تھا ،
جانو گے جب دل ٹوٹے گا ، کیا ہوتا ہے تڑپانا ،
غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو
کیسے کیسوں کو محبت کھا گئ
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو,, _____*,
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر,, ______
"میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ ___تیرے حصے___
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ___ادھورے رہتے___"
اپنوں نے ہمیں چھوڑ دیا غیر کیا ساتھ نبھائیں گے
آئیں گے میت پہ میری نماز جنازہ پڑھ کر چلے جائیں گے
ظرف رکھتے تو جان لیتے
چپ بھی ایک شکایت ہے
تمہارے بعد اگر میں ہنستا بھی ہوں
تو فقط اپنی قسمت پر
_محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں._
_مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں
آج لگتا ہے تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
عشق کیجئے تو سدا کیجئے
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے
بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں .
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں
عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے
.
ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ہو
ﺍﮮ ﻗﺎﺗﻞ ﯾﻮﮞ ﻧﮧ ﺟﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ
"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...
یہ کس موڑ پہ _____ لے آئ ہے جستجو
پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو ہی تو آئے
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain