Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 
واسطہ حسن سے کیا شدّت جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یامیری ذات سے کیا
میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اسُ کو میرے دن رات سے کیا
پیاس دیکھوں یا کروں فکر کہ گھر کچا ہے
سوچ میں ہوں کہ میرا رشتہ ہے برسات سے کیا؟
آج اسے فکر ہے کیا لوگ کہیں گے محسن
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و روایات سے کیا؟
محسن نقوی
.....

Asad302pk
 
میرا بچھڑا رانجھا موڑ سجن!
مجھے چاہیے نہ کوئ اور سجن!
میں نے اوڑھا رنگ سیاہ فقط
دیۓ کنگن, چوڑی توڑ سجن!
میں نے تجھ سے سچا عشق کیا...
دے ساری دنیا چھوڑ سجن!
تیری یاد سے باہر نکلوں میں
مجھے آکر یوں جنجھوڑ سجن!
میں ہر درگاہ پہ جاؤنگی...
ہو سندھ یا ہو لاہور سجن!
کوئ دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن!
چل نام نہ دے, اک شام ہی دے!
میری بات پہ کر کچھ غور سجن!
تم نے مانگا ہجر, جدائ بس!
کچھ مانگ کے تکتے اور سجن!
میرا جرم محبت ہے سائیں!
میں ہوں زندہ درگور سجن!
تجھے میری بات کا مان نہیں
جا رہنے دے, بس چھوڑ سجن.

Asad302pk
 
میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا
مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا
یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو
میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں
ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے
پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا
بڑھا رہی ہیں مرے دکھ نشانیاں تیری
میں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا
بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔ
اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا
محسن نقوی

Asad302pk
 
بھلے شاہ جی ،، پتا تد لگسی جدو چڑی پھنسی ہتھ باظاں 🦅،
اوتھے عملاں تے ہونے نے نبیڑے کسے نئی میری ذات پچھنی ،

Asad302pk
 
گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے

Asad302pk
 
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.
*سونے سے پہلے اول و آخر درود شریف کے ساتھ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحومین کو ایصال ثواب کر دیجئے* ۔

کوئی گونگی یا بہری لڑکی ہے کسی کی بہن یا کزن ، شادی کرنی ہے اس سے ،میں نے

Asad302pk
 
کوئی گونگی بہری لڑکی ہے یہاں

Asad302pk
 
تم اور میں
میں اور تم
خدارا اس اور کو تو نکالو

Asad302pk
 
اندھوں کو کیا معلوم ، اندھیری کسے کہتے ہیں

Asad302pk
 
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح

Asad302pk
 
اپنی نیکیوں کے لیے پوشیدہ جگہ بناؤ ،
جیسے اپنے گناہوں کے لیے بناتے ہو.

Asad302pk
 
*لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں*
*تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے

Asad302pk
 
" ایک دن چائے بغیر گزرے تو سردرد ہو جاتا ہے
تو۔۔ کیا تم تصور کر سکتی ہو؟
تمھارے بغیر عمر بھر کا درد "

Beautiful People image
A  : Mera Bheteja - 
Asad302pk
 
اپنا کوئی مرتا ہے تو روتے ہیں تڑپ کر ،
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟!

Asad302pk
 
️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں-
پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ ⁦⁩

Asad302pk
 
روزانہ کسی نا کسی کا اعلان ہوتا ہے
میری باری پتا نئی کب آئے گی