Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 
Asad302pk
 

چل را ، حس پے عشق نیا ہے

Asad302pk
 

I Love cartoons 😻 i love animals 🤩

Asad302pk
 

معلوم سب کو ہے کہ زندگی بے حال ہے۔۔!!
پھر بھی سب پوچھتے ہیں کیا حال ہے..🥀🙂

Asad302pk
 

Massage for your self

Asad302pk
 

کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے
رات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا

Asad302pk
 

"کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ھر بات هو گئی
آؤ کہیں سگریٹ پئیں بہت رات هو گئی"

Asad302pk
 

جن کے پاس صرف سکے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں
جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے

Asad302pk
 

دھیمے سروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑئیے ٹھہری ہوئی ہواؤں میں جادو بکھیریے

Asad302pk
 

جا چرس دا صوٹا لا جا کے

Asad302pk
 

تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں
تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں پہلے تو یہاں ‘اپنا بناتے ہیں

Asad302pk
 

میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا

Asad302pk
 

دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو

Asad302pk
 

ُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں
تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر

Asad302pk
 

تم ترک تعلق کا زکر کسی سے مت کرنا
میں یہ کہہ دوں گا کہ فر صت نہیں ملتی

Asad302pk
 

ترک تعلقات کے بعد
سنا ہے سامنے سب کے وہ اکثر مسکراتی ہے
مگر تنہائیوں میں ٹوٹ کر آنسو بہاتی ہے

Asad302pk
 

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کا بڑا فالٹ نہیں آئندہ 12 گھنٹوں میں بجلی بحال ہوجائیگی۔
وزیرتوانائی خرم دستگیرنے بیان میں کہا کہ آج صبح سات بجے کے قریب جب ایک ایک کر کے سسٹم کو آن کیا جا رہا تھا تو اس دوران جامشورو اور دادو کے درمیان فریکوئنسی کی کمی کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا۔
انہوں نے کہا کہ بریک ڈاؤن شمال سے جنوب تک آیا ہے اور ہم آہستہ آہستہ جنوب سے شمال کی طرف سسٹم بحال کر رہے۔تربیلا اور وارسک سے کچھ سسٹم بحال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ محتاط اندازے کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں میں بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، کوشش ہے اس سے پہلے ہی بجلی کی مکمل بحالی ہو جائے۔
خرم دستگیر کا مزید کہنا تھا کہ کہ پاور جنریشن کے وقت ایک ایک میگا واٹ کو دیکھا جاتا ہے کہ اس سے پاور ٹیرف پر کیا اثر پڑے گا

Asad302pk
 

ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فن بند مجھ پر جب سے اس کے گھر کا دروازہ ہوا

Asad302pk
 

نہ اتنا یاد آو کہ میں خود کو تم سمجھ بیٹھوں
مجھے احساس رہنے دو میری اپنی بھی ہستی ہے۔

Asad302pk
 

وہ جس نے ہیر لیلٰی سسی کی جان لی تھی..!!!
مرض ہمیں بھی وہی لاحق ہو گیا صاحب...!!!*