"Hum woh saaray kaam pehlay karlena chahtay hain jo hamaray nafs ko pasand hain, woh saray kaam zindagi k aakhri hissay k liye rakh chortay hain jo ALLAH ko pasand hain."
مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں پھر وہ کس کے لیے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں میں انہیں دیکھتا رہتا ہوں جہاں تک دیکھوں ایک وہ ہیں جو دیکھیں نا اٹھا کر آنکھیں اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لیتے ہیں فراز میں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ہیں بنا کر آنکھیں
جس شخص کو یہ کیفیت مل گئی کہ وہ شریعت کی بات کو بغیر دلیل مان لے تو وہ صاحب حقیقت ہے، چاہے اسے کوئی کشف و کرامت نہ بھی ہو۔ ، ، (شیخ مکرم حضرت مولانا حافظ ناصر الدین خاکوانی دامت برکاتہم)
اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں, نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اس کے فیصلوں پر سر جھکا کر آرام سے چلتے رہیں اور یقین رکھیں اس پر وہ بہترین کرے گا.... ان شاءاللہ ♥️
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ 🥀 ~عربی کہاوت شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا رشتہ وفا کا اور ہی رنگوں میں ڈھل گیا اشکوں کی چاندنی سے تھی، بہتر وہ دھوپ ہی اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی ہر شے جہاں حسین تھی، ہم تم تھے اجنبی (سدھرشن فاخر)