جس شخص کو یہ کیفیت مل گئی کہ وہ شریعت کی بات کو بغیر دلیل مان لے تو وہ صاحب حقیقت ہے، چاہے اسے کوئی کشف و کرامت نہ بھی ہو۔ ، ، (شیخ مکرم حضرت مولانا حافظ ناصر الدین خاکوانی دامت برکاتہم)
اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں, نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اس کے فیصلوں پر سر جھکا کر آرام سے چلتے رہیں اور یقین رکھیں اس پر وہ بہترین کرے گا.... ان شاءاللہ ♥️
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ 🥀 ~عربی کہاوت شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا رشتہ وفا کا اور ہی رنگوں میں ڈھل گیا اشکوں کی چاندنی سے تھی، بہتر وہ دھوپ ہی اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی ہر شے جہاں حسین تھی، ہم تم تھے اجنبی (سدھرشن فاخر)
اگرچه دیر بِمانْدم اُمید برنَگِرِفتم مَضَى الزَّمانُ وَقَلبِي يَقُولُ إِنَّكَ آتِ (سعدی شیرازی) اے یار!۔۔۔ اگرچہ تُمہاری راہیں دیکھتے اور تُمہارے اِنتِظار میں رُکے رہتے مُجھ کو طوِیل مُدَّت ہو گئی، لیکِن تب بھی مَیں نے ہرگِز اُمِید کو مُنقَطِع نہیں کِیا!۔۔۔ زمانہ تو گُذَر چُکا، تاہم میرا دِل ہنُوز یہی کہتا ہے کہ یقِیناً تُم آ رہے ہو!۔۔۔ 🥀🦋❤️
The first step to healing is acceptance . You have to accept the true colors that people show you , no matter what you thought they were or how they used to act . Stop romanticizing people who are hurting you . Repeated mistakes aren't accidents , that's their behavior .