تو روز جس کے تجسس میں آ رہا ہے یہاں
ہزار بار بتایا ہے......... کہ وہ نہیں
اے شخص ہر برس میں تیرا ساتھ چاہیئے
پچیس گھنٹے تیرہ مہینوں کے واسطے
آنکھ میں ٹھہرے ہوئے شخص میری بات تو سن
تو نے بہہ جانا ہے ، گر ضبط میرا ٹوٹ گیا
مجھے وہ یاد آتا ہے مگر فرصت کے لمحوں میں
اور یہ بات بھی سچ ہے مجھے فرصت نہیں ملتی
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں
💯
When KaKa said: saaf niyatan waliyan na miln kithy,
sachy dil waliyan na miln kithy,
man labh labh harr gya so peer di...
I felt it.......
سوچا ہے کہ اب کار مسیحا نہ کریں گے
وہ خون بھی تھوکے گا تو پروا نہ کریں گے
اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کے وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
میری شکستگی مرے حالات کا اثر
واللہ ہوا نہ تجھ پہ کسی بات کا اثر
کاش وہ سنگدل مرے جیسا ہو جاتا
تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے
تم ہمیں زہر پلا دو تو مزہ آجائے
aur to kuchh nahiN kiya Maine...!!!
apni Haalat Tabaah ker lee hai...!!!
مرنے کا ڈر نہیں ھے مگر ڈر ھے یہ ضرور
ہم مر نہ جائیں تجھ سے محبت کِئے بغیر
آنکھ میں ٹھہرے ہوئے شخص میری بات تو سن
تو نے بہہ جانا ہے ، گر ضبط میرا ٹوٹ گیا
کوئی بتائے کہ گزرے ہوئے خوشی کے دن
کہاں ملیں گے، انہیں ڈھونڈنے اگر جائیں
مبارک ان کو عیدیں ہوں کہ جن کو تم میسر ہو
ہمارے ہاتھ خالی ہیں_ ہمارے سوگ کے دن ہیں
ترے در پر جبیں رکھے ہوے ہیں
محبت کا یقیں رکھے ہوے ہیں
گیا تھا جس گلی سے تو ،ابھی تک
ہم اپنا دل وہیں رکھے ہوے ہیں
:بانو قدسیہ لکھتی ہیں
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں
تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے
پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہی؛
پھر ایک روز اُس نے کہا ، آپ خوش رہیں
میں تو ہر موڑ پر میسر تھا
تُو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain