پانی بند ہونا تو صرف ایک امتحان تھا
ورنہ میرے حسینؓ اس نسل سے ہیں کہ اِیڑی ماریں تو چشمہ جاری فرما دیں
♥️
رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
اور ایسے میں تری یاد بھی آ جاتی ہے
تبھی تو غم کا نہیں کر سکا مداوا کوئی
مجھے سمجھتا نہیں تھا مرے علاوہ کوئی
کیسے پلکوں سے گرے اور زمین بوس ہوئے
دل سے اُترے ہوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے
اس محلے میں اگر سانپ ڈسے بہتر ہے
لوگ کہتے ہیں یہاں آنکھ لڑی ٹھیک نہیں
اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے
تم روکو بھی تو کب اس کو ٹھہر جانا ہے
ہم اس کے اٹھے ہوئے ہاتھ کی طرف بھاگے
پتہ چلا کہ وہ رستہ دکھا رہا تھا ہمیں
وہ جن کی خاک کو گوندھا گیا ہے اشکوں سے
وہ کیسے زندہ رہیں گے اگر اداس نہ ہوں
مَیں نے آغاز سے انجامِ سفر جانا ہے
سب کو دو چار قدم چل کے ٹھہر جانا ہے
جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے
تم روکو بھی تو کب اس کو ٹھہر جانا ہے
Money can’t buy love, but it improves your bargaining position.
Netflix and Amazon Prime are scams; Pakistani Politics is the real entertainment.
سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں!!!
ہو گیا ہاتھ.... میرے ہاتھ کے ساتھ
مرد اگر جسم کا پجاری ہے
تو عورت نے کبھی خواجہ سرا سے محبت کیوں نہیں کی؟
(واڈے بلب سےروشنی ڈالیں)
وہ اداسی تھی میرے چہرے پر
آئینہ دیکھتے ہی ٹوٹ گیا
Hum hain k taluk ko nibhany men lagy han..
Kch log magar dil ko dukhany men lagy han.
Maloom kro.. hath unhin ka to ni tha...
jo log yahan agg lagany men lagy han..
پھر روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے
اُن کا فاصلہ اور ہمارا حوصلہ
کیوں نا آج کہیں بیٹھ کر تنہا
آپنے زندہ ہونے پہ رویا جائے
Baat to Dil-shikan hai par Yaaro...!!!
Aql Sachchi thi, Ishq Jhoota tha...!!!
EK hee apna Milne waala tha...!!!
aisa Bichra ke phir Mila hee nahiN...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain