Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ

Balouch_007
 

بزرگ کہتے تھے کہ ؛؛وہاں جایا کروجہاں تمہیں سکون ملے اور سانس لینے میں پریشانی نہ ہو سو میں ہر بار ہی تمہارے سامنے حاضر ہو جاتا ہوں
❤️

Balouch_007
 

جدائی کی گھڑی تک محبت اپنی گہرائی سے ناواقف رہتی ہے۔

Balouch_007
 

تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں
اور اِس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
جون ایلیاء

Balouch_007
 

دُنیا بھر کے بھکاریوں میں سے سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ بھکاری ہے جس نے مُحبت کی بھیک مانگی اور دھتکار دیا گیا۔

Balouch_007
 

خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا

Balouch_007
 

جیسے تیسے گزرنے والی کو عمر کہتے ہیں زندگی نہیں

Balouch_007
 

مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو

Balouch_007
 

موت تو میری مٹھی میں رہتی ہے تیری خاطر
اس سے بھی آگے جا سکتا ہوں مرنا کیا ہوتا ہے
تہذیب حافی

Balouch_007
 

کوئی سمجھ نہیں پایا مری اذیت کو
میں سب سے کہتا رہا یار مر رہا ہوں میں

Balouch_007
 

وہ میری پہلی محبت وہ مری پہلی شکست
پھر تو پیمانِ وفا سو مرتبہ میں نے کیا

Balouch_007
 

اہل محشر میں جب تمام لوگ حوروں کو دیکھ کر لپکیں گے اور تمہاری سانولی صورت کو کوئی نا دیکھے گا، میری جانم یقین رکھنا کہ ہجوم کو چیرتے ہوئے میں تمہاری طرف ضرور آؤں گا۔

Balouch_007
 

مُمکن ھے کہ کہیں اب بھی آتی ہوں بہاریں۔۔
گلشن میں تیرے بعد کبھی جا کر نہیں دیکھا

Balouch_007
 

تمہیں جو حال سنائیں، تو کس لیے، اے دوست!
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا

Balouch_007
 

گلے لگا کے تجھے ، پہلے خوب رونا ہے
پھر اس کے بعد ، مسائل پہ بات کرنی ہے

Balouch_007
 

آنکھیں بند کرکے تمھاری موجودگی کو محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

Balouch_007
 

ایک ایسا مسئلہ درپیش ہے ہمیں
کہ جسکا آخری حل خودکشی نکلتا ہے

Balouch_007
 

تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

Balouch_007
 

لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں
سکون شکل دکھاتا ہے _ لوٹ جاتا ہے

Balouch_007
 

کتنا سوچا تھا، پر اتنا تو نہیں سوچا تھا۔۔
یاد بن جائے گا وہ۔۔!خواب نظر آئے گا وہ؟