Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

میں تو ایک جہنم ہوں
کیوں رہتا ہے تُو مجھ میں

Balouch_007
 

کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ—کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم

Balouch_007
 

تیرا نعم البدل نہیں کوئی
توُ فقط ایک ہی توُ تھا مرے پاس

Balouch_007
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ، ہجر کی یہ رَمز، کہ تُو
جب میرے پاس نہ ہوگا ، تو ہر سُو ہوگا

Balouch_007
 

پوچھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہوتے گئے

Balouch_007
 

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔

Balouch_007
 

وہ جو محبّت میں ساتھ نبھانے آیا تھا
لگتا ہے بس اوقات دیکھانے آیا تھا

Balouch_007
 

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں

Balouch_007
 

عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹُھکراؤ گے تو ٹھکرا دیئے جاؤ گے

Balouch_007
 

مرشد بات انا پر گئی تھی
مرشد میں محبتیں منہ پر مار آیا

Balouch_007
 

ضد ہے میری اُس کے بغیر جینے کی
اب وہ شخص ملے بھی تو نہیں چاہیے

Balouch_007
 

وہ لوگ تم نے ایک ہی شوخی میں کھودیے
ڈھونڈا تھا آسماں نے جنھیں خاک چھان کے

Balouch_007
 

ان چیزوں کو قبول کریں جن سے تقدیر آپ کو باندھتی ہے، اور ان لوگوں سے محبت کریں جن کے ساتھ تقدیر آپ کو اکٹھا کرتی ہے، لیکن ایسا پورے دل سے کریں۔
🤍💯

Balouch_007
 

اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہُوا کچھ بھی نہیں

Balouch_007
 

میں نہ قیس ہوں، نہ ہوں کوہکن، مجھے اپنی جان عزیز ہے
مجھے ترکِ عشق قبول ہے جو تمھیں یقینِ وفا نہ ہو

bs kia keh skty han
B  : bs kia keh skty han - 
Balouch_007
 

فاصلہ ایسا کے اسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کے وہ رگ رگ میں رہتا ہے

Balouch_007
 

لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے

Balouch_007
 

جانے کیوں لگتا ہے اکثر مجھ کو ایسا
کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا
پیار نہیں تھا مجھ سے میری عادت تو تھی
تھـــــــوڑا سا تـــــــو درد اسے بھی ہوتا ہو گا

Balouch_007
 

جب بغاوت پہ اترتی ہے میری تنہائی
اس قدر شور مچاتا ہوں کہ چپ رہتا ہوں