Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

سیاہی بھری رات کے آخری دم توڑتے ہوئے پہر میں
"سنا ہے خدا خود پکارتا ہے کہ " ہے کوئی مانگنے والا
میں ایسے لمحے میں بارہا تم کو رب سے مانگ کر تھک چکا ہوں
کہ اب میں رات میں اکثر جلدی ہی سو جاتا ہوں۔۔

Balouch_007
 

تبھی تو زنگ آلودہ ہوئی تلوار میری
میں دشمن پر محبت آزمانے لگ گیا تھا

Balouch_007
 

ay dil nu ve khabran tu wapis ni ana
fir ve kiun teri tasbeh jai fairay
aini ve sajna duai nai changi
parkh na sady sabraan nu
sabran di jad hadd jai mukk gai
milaan gy ja k kabraan nu
rooh di tan sajna rooh ve nikal gai
hunrr ja k hoiy sajna naberray
ay dil nu ve khabran tu wapis ni ana
fir ve kiun teri tasbeh jai fairay

Balouch_007
 

ضرورت کی ہر اک شے بے ضرورت ہو گئی آخر۔۔۔۔

Balouch_007
 

تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے
بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا

Balouch_007
 

کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں۔۔۔۔

Balouch_007
 

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا چلتے ہیں
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں

Balouch_007
 

شاید تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے ہو ۔۔
جسے ساری زندگی گزار دینے کے بعد یہ معلوم پڑے کہ وہ غلط زاویوں سے زندگی کو گزارتا رہا ہے۔۔

Balouch_007
 

ہمیں پتہ ہے ہمارے جسموں کو خاک ہونے میں دیر ہے پر
تمہارے جانے سے لگ رہا ہے کہ وقت پہلے ہی مار دے گا

Balouch_007
 

سوچ سکتا ہوں تجھے دیکھ نہیں سکتا میں
کیا بتاؤں کہ تجھے میں نے کہاں رکھا ہے

Balouch_007
 

ٹوٹ چکے ہو تو پھر دل لگی کیسی
جا تم کو بھی جہاں میں کوئی ہم سا نہ ملے

Balouch_007
 

گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے

Balouch_007
 

صبر تو یہ ہے ہر زخم ہنس کر سہو
کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی چُپ رہو

Balouch_007
 

بہت دور چلے گئے
بہت قریب آ کر کچھ لوگ

Balouch_007
 

زرا سی بات ہوتی ہے تو تنہا چھوڑ جاتے ہیں
محبت کر کے لوگوں سے سنبھالی کیوں نہیں جاتی

Balouch_007
 

hamary kirdar k daghon pe tanz krty ho
hamary pas b ainaa h.. dekhain kia...

Balouch_007
 

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو

Balouch_007
 

ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
خیر تم نے تو بے وفائی کی

Balouch_007
 

یہ مقدر تھا کہ شطرنج کی تھی چالیں جاناں
میرے اکثر رہے گردش میں ستارے جاناں

Balouch_007
 

کوئی تہوار مرے واسطے تہوار نہیں
اک ترا ہجر ہی کافی ہے منانے کے لئیے