Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے
جن کے دل میں احساس نہ ہو

Balouch_007
 

ساڈی زندگی چار...ڈیہاڑے دی ۔۔۔
ساڈے ڈکھ یوسف سو سال دے ہن

Balouch_007
 

لوگ فُرصت کہاں دیتے ہیں کہ وہ یاد کرے
میں اُسے یاد بھی آتا ہوں تو تنہائی میں

Balouch_007
 

جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی

Balouch_007
 

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے

Balouch_007
 

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو

Balouch_007
 

آئینہ بھی بڑا منافق ہے
سب کو کہتا ہے آپ جیسا کوئی نہیں

Balouch_007
 

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اُتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو

Balouch_007
 

اُس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے

Balouch_007
 

عشق وہ علمِ ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے

Balouch_007
 

پائے سفر شکستہ ہوئے مدتیں ہوئیں
میں راستے میں ہوں ابھی ، پہنچا کہیں نہیں

Balouch_007
 

پریتم ایسی پریت نہ لائیو جیسے لمبی کھجور
دھوپ لگے تو چھاؤں نہ دے، بھوک لگے پھل دور

Balouch_007
 

میری آوارگی میں کچھ دخل تیرا بھی ہے محسن
تمہاری یاد آتی ہے تو گھر اچھا نہیں لگتا

Balouch_007
 

بے یقینی کا ہے یہ عالم عامر
خدا پر سے ہمارا اعتبار کھو گیا

Balouch_007
 

Hum ny samjha tha Zindagi Tum ko
Tha ka matlb to Tumhein atA hai

Balouch_007
 

یارو! نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے

Balouch_007
 

پھر یہ حیات بھی
تاحیات تھوڑی ہے

Balouch_007
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے اِک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا

Balouch_007
 

مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آۓ
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں

Balouch_007
 

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم