میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو، خیر
🩶🥀
گھٹیا موسیقی ، بد زائقہ چائے ، مسلسل بولتی عورت اور دل پھینک قسم کے مرد ناقابل برداشت ہوتے ہیں...
*ذہنی سکون کے لیے مختصر کر دو*
*الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ.
"عجیب بات یہ ہے کہ گزری ہوئی خوشی کو یاد کرنے پر بھی غم ملتا ہے."
اللّٰہ کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی کم ظرف مرد کی محتاج نہ ہو'
اور نہ کسی اچھے مرد کے جذبات کسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہو مالک آپ سبھی کو صالح ہمسفر سے نوازے ..(آمین) 🤲❤️
✍️📚🥀🖤
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
"اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے بے تعلیم کو باادب اور تعلم یافتہ کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہیں."
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے
ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا تیرے بعد مجھے
میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اُٹھا کردنیا
میں کیا کروں؟ کہ مسرت راس ہی نہیں مجھے
کہ میرا اٹھنا، بیٹھنا، چلنا، ٹھہرنا سب دکھ ہے🫠
اگر کوئی بلاوجہ آپ کا دشمن بن جائے، تو مان لیجیئے آپ میں کچھ خاص ہے، جو سامنے والا حسد کا شکار ہے...🦢🤍
میں بیزاریت کی آخری حد ہوں ، مجھ پر خوب طعنہ و تمسخر کیجیے '
اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ
ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا
عورت نے ہمیشہ اپنی " غلطیوں " کی وجہ سے " من پسند " شخص کھویا ہے اور پھر کہتی ہے مرد " بے وفا " ہے۔
"مجھے زبان سے اپنا مذہب نہ بتاو، مجھے اپنے اعمال سے اپنا مذہب دیکھاو."
یہ وہ دن شروع ہو گئے جب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے ۔🙂♥️
اس نے اپنے خط میں مجھ کو، کتنے درد سے لکھا تھا
اب تو گاؤں آیا کرنا ، اب تو سڑکیں پکی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain