اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ، کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ، کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ، کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں۔
یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کی منہ پر مارنے میں ماہر ہے ، اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں😊💗🎀
پھر کچھ لوگ اُس وقت اعتبار توڑ جاتے ہیں جب ہم ان کی وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں۔!🍂
میرے اردگرد بہت سے ہیں اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ🍂
ہم اکثر چیزیں خود سے تصور ✨
||کر کہ بڑی غلطی کر دیتے ہیں۔🥰
"اس جہان میں سب سے بڑا قحط بُرے حالات میں ساتھ دینے والوں کی عدم دستیابی ہے"♥️🌸🥀
"دنیا کا سب سے کمزور اور بدترین شخص وہ ہے جو ایک محبت میں ہاری لڑکی کو دوبارہ اپنے جال میں پھنسائے اور اسے پھر سے اسی غم میں مبتلا کردے."
سال 26-2025 کے اختتام و آغاز پر میرے لیے
کوئی مشورہ ،کوئ لائن, تعریف, تنقید, نصیحت, کچھ اور۔۔۔
🫀
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨*
💗
|| اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات ✨
تم کسی موڑ پہ مل جاتـے تو اچھا ہوتا ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain