"ہم ہر کسی کو پسند نہیں آ سکتے، اور نا ہی ہم ہر کسی کو پسند آنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں."
خواب دیکھنا چھوڑ دینے چاہیے ، خاص طور پر جب ٹوٹنا واجب ہو ۔۔ 🖤💯
نفرت کرنے کا ہنر آیا ہی نہیں, بس لوگوں کو معاف کیا اور چھوڑ دیا۔۔۔۔🌚🖤
*•♪•
یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر
اچھا اچھا میرے اپنے تو میری قبر کھودنے میں لگے ہوئے ہیں
اور کچھ تعلق انا کی نظر ہو گئے🙂
اگر کسی کے گھر جاو تو اندھے بن کے رہو، اور جب باہر نکلو تو
گونگے بن کر نکلو.. 🍂🤍
ہم اپنی سادگی کے دیوانے ہیں
کسی کی سلطنت سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ✌️🖤🥀
بھاڑ میں جائے دنیا ساری اگر ...!!!
ماں باپ خوش ہیں تو آپ " بادشاہ ہو🖤
”آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا ملازمت میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں،
اور آپ کا کام آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات کو نہیں جانتا،
آپ کے ساتھی، آپ کے دوست اور پیارے
نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے حجم کو نہیں سمجھیں گے جو آپ کے اوپر ہیں،
آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کو محسوس نہیں کرسکتا،
کوئی بھی نہیں سمجھے گا کہ آپ واقعی کس چیز سے گزر رہے ہیں،
ہر انسان کو اپنے حصے کی جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں،
ہر ایک کی اپنی اپنی کہانی ہوتی ہے
اپنی کہانی میں اپنا کردار اچھا بنانے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے__✨❤
ہمیں کوئی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں۔
غلط ہیں وہ لوگ جو سمجھتے ہیں کہ باتیں بس یونہی کہی اور سنی جاتی ہیں۔حقیقت میں دلوں کو زندہ رکھنے والی چیزیں خوبصورت باتیں ہیں،
مہربان الفاظ، نرمی اور محبت، شکر گزاری کا اظہار اور اچانک کی گئی تعریفیں۔انسان ا تنی نازک مخلوق ہے،
ایک مہربان بات اسے آسمان کی بلندیوں تک لے جا سکتی ہے اور ایک تکلیف دہ بات اسے زمین پر گرا کر زندگی میں بھی مار سکتی ہے۔
کسی کا دن خراب کر کے اپنا دن اچھا کرنے کی کوشش نہ کریں کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے ۔پرسنل زندگی کو کریدنے اور معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain