_زندگی, نے لڑکیوں کو, کیا کچھ نہیں دیا ہے-_
_دھونے, کیلئے کپڑے-_
_مانجنے, کیلئے برتن-_
_اور, چلانے کیلئے, زبان-_
_ناشکری, لڑکیاں-😂🫴🏻_
کسی ایسے شخص کے لیے غمگین نہ ہوں جو آپ کے لیے اچانک بدل گیا ہو کیونکہ وہ اداکاری چھوڑ کر اپنی حقیقی شخصیت میں واپس آ گیا ہے🙂
تمہیں اس فانی دنیا میں
ہر اس شخص سے بچھڑنا ہے
جس سے تم محبت کرتے ہو۔
#💔
برسوں بعد جو دیکھا اسے تو رک گئیں یہ سانسیں اپنی
ہائے دلاسہ ان دھڑکنوں نے اسے اک اجنبی کا دیا
کہاں دیکھتا ھو گا کوئ راہ تمھاری
کہ جسطرح فرصت سےہم دیکھتے ہیں