Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 ★ 

:محبتوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں اگر زندگی اپ کو کبھی کسی ایسے شخص سے ملائے جو اپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اس کے جذبات کی قدر کرنا اپنے دکھوں اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیونکہ محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے اور پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔

BanameBadshah
 ★ 

🫀
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨* 💗

BanameBadshah
 ★ 

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*حسب توفیق بارگاہ الہی میں وقت سحر دعاء ہے کہ*
*ﷲرب العزت آپکو اپنی رحمت کی آغوش میں رکهے. آپ کو حقیقی خوشیوں اور نعمتوں سے نوازے. آپ کو پریشانیوں سے محفوظ رکھے.*
*ﷲ رب کریم آپ کو دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ فرماۓ. آپکو اور آپکے اھل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ*
*اللّٰہ سبحان وتعالی آپ کو ھمشہ اپنی محتاجی اور امان میں رکھے*
*آمین ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.*
*صـبــــــح بـــخــــیـــــر زندگی*
* *خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*

Beautiful Nature image
B  ★ : ان لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو جن کو لگتا ہے کہ آپ انکے تعلق کے محتاج ہیں - 
Beautiful Nature image
B  ★ : ||تُم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی🥰 لوگ صدیوں کی رفاقت کو بُھلا دیتے - 
BanameBadshah
 ★ 

اپنا تو یہی خواب ہے کشمیر ہو آزاد
آزاد کا مطلب ہے اِدھر کا نہ اُدھر کا
✍فریحہ نقوی

Beautiful Nature image
B  ★ : ہم لمحات کی قدر نہیں کرتے ،جب تک وہ یاد نہ بن جائیں... 🖤 - 
5 فروری ؛ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کریں!
🔹 یومِ یکجہتی کشمیر ، ظلم کے خلاف یکجہتی کا دن
🔹 کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی
🔹 کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
B  ★ : 5 فروری ؛ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کریں! 🔹 یومِ یکجہتی کشمیر ، ظلم کے - 
Beautiful Nature image
B  ★ 🔥 : کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں جب شادیاں ہوتی ہیں ہیں، لوگ ایک دوسرے کے کاموں میں - 
BanameBadshah
 ★ 

انا میں اس نے مجھ سے بات نہ کی سے مجھ کو منانا چاہیے تھا محبت سے من بھر گیا سو ہائے محبت سے محبت سے میں اس کا بھر گیا سو بچھڑنے کا بہانہ چاہیے تھا

BanameBadshah
 ★ 

واصف علی واصف لکھتے ہیں؛
دعا یہ بھی ہونی چاہئے کہ ابلیس کا نصیب کسی کو نہ ملے
جس کی عبادت رائیگاں ہو گئی تھی۔"🤎

Beautiful Nature image
B  ★ : پیر چناسی مظفرآباد 🍁 - 
Beautiful People image
B  ★ : 🥀:اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے - 
BanameBadshah
 ★ 

بچوں کے ساتھ کل اسے دیکھا تو دکھ ہوا
ان میں سے کوئی ایک بھی ماں پر نہیں گیا ❣

BanameBadshah
 ★ 

:ایسے چھوڑے کے تیرا شہر!
کہ ہم اس کی طرف!
گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے!
اور تعلق یوں نہیں رکھا!
کے کبھی رکھا تو کبھی چھوڑا!
میں جس کو چھوڑ دیتا ہوں مسلسل چھوڑ دیتا ہوں!

BanameBadshah
 ★ 

:کسی کا ہو کے دوبارہ نہ انا میری طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے 🚫

BanameBadshah
 ★ 

🔥:جاؤ تمہاری کوئی جزا و سزا نا ہو
بس چاہتا ہوں کے تم سے میرا سامنا نا ہو
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے
اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو

Paintings image
B  ★ : خدا سے اس لیے بولا "بہت تنہا ہوں" بہت تنہا کا مطلب خدا ہی جانتا ہے - 
پہلے زمانے میں شب برات یوں چراغ (موٹھے ) جلا کر منائی جاتی تھی ۔۔
B  ★ : پہلے زمانے میں شب برات یوں چراغ (موٹھے ) جلا کر منائی جاتی تھی ۔۔ - 
BanameBadshah
 ★ 

شبِ برات
یہ رات اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمت، مغفرت اور بخشش کی رات ہے۔ یہ وہ مبارک گھڑیاں ہیں جن میں بندہ اپنے رب کی طرف پلٹتا ہے، اپنے گناہوں پر نادم ہوتا ہے اور معافی کا طلبگار بنتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اُن تمام قریبی رشتہ داروں کی مغفرت فرمائے جو ہم سے جدا ہو چکے ہیں، اور تمام مسلمانوں کی بھی جو ایمان کی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ اللہ پاک ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
یا اللہ! اس بابرکت رات کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین