مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے، لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی اٹیچمنٹ ہے۔
شاید محبت کے بنا بھی رہا جا سکتا ہے لیکن اُس انسان کے بنا نہیں جس کے ساتھ اٹیچ ہو جائیں.
دن رات باتیں کرنا، کالز، چھوٹی سے چھوٹی بات شئیر کرنا اور پھر اچانک کال، میسجز اور باتیں رک جائیں، خاموشی چھا جائے تو تکلیف ایسے ہوتی ہے جیسے نشے والے کو نشہ نہیں ملے تو اُسکا برا حشر ہو رہا ہوتا ہے، جسم ٹوٹ رہا ہوتا ہے.
اٹیچمنٹ بھی نشہ ہے، زہریلا۔ جس سے جان نہیں جاتی لیکن جان رہتی بھی نہیں۔
بار بار میسج دیکھنا، کال چیک کرنا۔۔۔لیکن خاموشی۔
کس قدر اذیت ناک ہوتے ہیں یہ لمحے!!
اگر چند لمحوں میں میری آنکھیں بند ہوجائیں تو ایسا کوئی نہیں جو ہاتھ تھامے اور کہے "میں ہوں نا تمہارے ساتھ“ تمہیں کچھ نہیں ہوگا۔ میرا ہاتھ تھامے، ماتھے پہ بوسہ دے آیت الکرسی پڑھ کے پھونکے اور گلے لگا کے آپریشن تھیٹر تک چھوڑ آئے
❤سبحان اللہ❤
اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیٰ اِبرَاھِیمَ وَ عَلیٰ آلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّكَ حَمِیدُ مَّجِید ❤
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلیٰ اِبرَاھِیمَ وَ عَلیٰ آلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّكَ حَمِیدُ مَّجِید ❤
ہم کو روزی کھینچ لائی، شہر کے صحراؤں میں
پھول، تتلی، ایک لڑکی، رہ گئے سب گاؤں میں
اپنی دھوپ اپنی چھاؤں میں رہتے ہیں
سادہ سے لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں🍂❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain