السلام علیکم ۔۔! درود شریف کی محفل کا آغاز ہوچکا ہے محبّت سے درود شریف پڑھ لیں ----- جزاک اللّٰه۔آمینl🤲🏻 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿🫠* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠 *سب سے بڑا بخیل* حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمام لوگوں سے بڑا بخیل وہ ہے جو میرے ذکر کے وقت درود نہ پڑھے۔ (جامع الاحادیث،حدیث:44796) *•♪• ✍🏻🩷💫*
*مجھے لوگوں کے رویوں نے یہ سبق دیا کہ وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔*🥺🫠💯 *محبت کی شدت ہمیشہ قائم نہیں رہتی، نہ ہی ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص رہتے ہیں*۔🥹🥲 *ہم کسی کی زندگی میں ہمیشہ تجسس کا مرکز نہیں رہتے،*🙃💯💔❤🩹 *نہ کوئی عمر بھر ہمارا انتظار کرتا ہے،*🥺🥺 *دلوں میں مقام بدل جاتا ہے، اور رشتوں کی اہمیت بھی وقت کے ساتھ دھندلا جاتی ہے۔💔😰* *لوگ بدل جاتے ہیں، وقت بدل جاتا ہے… اور ہم صرف ایک یاد بن جاتے ہیں*۔😭