نکاح کرتے وقت تمہیں یہ سوال خود سے ضرور پوچھنا چاہیے: کیا تمہیں لگتا ہے کہ تم اس عورت سے بڑھاپے تک بات چیت جاری رکھ سکو گے اور وہ بھی لطف کے ساتھ؟ کیونکہ شادی میں باقی سب کچھ عارضی ہے۔
تمام سڑکیں ہمارے سفر کے لیے تیار نہیں ہوتیں وہ تمام جگہیں جہاں سے ہم بھاگتے ہیں ہمارے لیے موزوں نہیں ہوتیں ہر قیام کا مطلب محبت نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر خدا حافظ کا مطلب جدائی ہوتا ہے تمام دل رہنے کے لئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوتے اور نہ ہی تمام احساسات جو ہمارے پاس ہوتے ہیں جیے جا سکتے ہیں۔تمام کہانیاں ایسے نہیں ہوتیں کہ ہم اسکے ہیرو ہو سکیں
میں جس وقت سے گزر رہا ہوں، اس میں میری حالت ایسی نہیں کہ میں کسی سے بحث کروں ۔۔ کسی کے نخرے اُٹھا سکوں کسی کے پیچھے بھاگوں ؟؟ کسی کو منا سکوں مجھے تو خود ایسے شخص کی ضرورت ہے جو مجھے سمجھ سکے!! جو مجھے گلے سے لگا کر پہلے مجھے کھل کر رونے دے پھر اپنے ہاتھوں سے میرے آنسوں صاف کر سکے "" اور کہے اب نہیں رونا جتنا رونا تھا رو لیا اب میرے ساتھ صِرف خوش رہنا ہے !! ہنسنا ہے مسکرانا ہے زندگی کو میرے ساتھ جینا ہے ،،
ایک دفعہ اُس نے کہا تھا کہ " " لاحاصل ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے " یہ اُس کے الفاظ مجھے تِیر کی طرح چبھتے تھے کیوں اُس کو پانے کی طلب بہت ذیادہ تھی ؟؟ آج جب وہ نہیں ہے ، نہ اُس کا ذِکر ہے ، لیکن اس کے ہونے کا احساس میرے اندر موجود ہے! اور قبر تک رہے گا ؟ تو اب سوچتا ہوں کہ وہ سہی کہتی تھی۔۔ " لاحاصل واقعے خوبصورت ہوتا ہے"
رومینس… جسے امریکن اور یورپین ایسے انجوائے کرتے ہیں جیسے کوئی آرٹ ہو 🎨 ولایتی دلہن اگر شوہر کی برتھ ڈے ہو تو کوئی مہنگی، سلکی سی نائٹی خریدتی ہے کہ “آج کی رات صرف ہمارے نام…” 💃 اور اگر شوہر رومینس کے موڈ میں ہو تو وہ شاور لیتی ہے، خود کو مہنگے پرفیوم سے مہکاتی ہے، candle light dinner جیسے مناظر بنتے ہیں، اور فضا میں خوشبو اور نرمی گھل جاتی ہے… 💫 اور ہمارے ہاں؟ 😏 بیگم کے اندر سے لہسن پیاز کی خوشبو آ رہی ہوتی ہے، اور اگر کبھی “رومینٹک جمعہ” کا پروگرام بن جائے تو جمعرات کو ہی اعلان ہوتا ہے “آج تو سر میں خوب کھوپرے کا تیل لگا لیا ہے…”🥴😂 واه ری قسمت! شادی کے آٹھ دس سال بعد تو بیگم بچوں کی ماں کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی ماں بن چکی ہوتی ہے! رومینس تو کب کا دفن ہو چکا ہوتا ہے۔ پھر بھی اگر کبھی دل بہک جائے اور آپ تعریف کر بیٹھیں “