Damadam.pk
BlackRose's posts | Damadam

BlackRose's posts:

BlackRose
 

ہم اکیلے کیوں رہتے ہیں پتا ہے جناب
کیونکہ ہم جھوٹ بول کر اچھا بن نے کا شوق نہیں رکھتے

BlackRose
 

اگر کوئی محبّت کرنے والا شخص تم کو نصیحت کرنا چھوڑ دے تو سمجھ جاؤ کے تم اسکی نظروں میں اپنی اہمیت کھو چکے ہو۔

BlackRose
 

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے حالات بدل لیتے ہیں۔
ناکام لوگ حالات کے ڈر سے فیصلے بدل لیتے ہیں

BlackRose
 

کُچھ لوگ اپنا اچھا وقت گزرنے کی خاطر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔

BlackRose
 

مجھے کوئی غم نہیں تھا غمِ عاشقی سے پہلے۔
نہ تھی دشمنی کسی سے تیری دوستی سے پہلے۔

BlackRose
 

غم کی راہوں میں مجھے چھوڑ کے جانے والے۔
بیوفا کیوں نہ کہیں تجھ کو زمانے والے۔
خواب دیکھا کر جھوٹے کوئی تُجھ کو لوٹے۔
کبھی تیرے دل کا آئینہ بھی میری طرح سے ٹوٹے۔
میری چاہت کا ہر خواب جلانے والے بیوفا کیوں نہ کہیں تُجھ کو زمانے والے۔
گلی گلی ہرجائی تیری ہو رسوائی۔
تو پیار کو ترسے محفل محفل تُجھ کو ملے تنہائی۔
مجھ کو اداسی کی تصویر بنانے والے۔
بیوفا کیوں نہ کہیں تُجھ کو زمانے والے۔

BlackRose
 

اسے کہنا بدل گیا ہوں میں۔
اور یہ بھی کہنا تم نے بدلا ھے مجھے

BlackRose
 

ہماری ضرورت ہی نہیں تو زبردستی کے رشتے رکھنے سے کوئی مطلب نہیں

BlackRose
 

پتا نہیں کیسی دنیا ھے یہاں برے لوگوں کو موقع اور اچھے لوگوں کو دھوکا ہی ملتا ھے

BlackRose
 

کُچھ لوگ آپکی زندگی سے جانے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔۔
وہ ڈھونڈھ نہیں رہے ہوتے بلکہ ایسی وجوہات پیدا کرتے ہیں کہ کسی صورت اس سے بگاڑے اور وه بہانہ اور وقت دیکھ کر نکل جائے۔
اور ایسے لوگوں کی مشکل آسان کر دینی چاہیے۔ اُنھیں چھوڑنے میں پہل کر کے کیونکہ آپکو چھوڑنے کا فیصلہ وہ پہلے ھی کر چُکے ہوتے ہیں۔
پھر ایسے لوگوں کو باندھ کر رکھنا نہ ممکن ھوتا ھے۔

BlackRose
 

دل برا رکھ کر زبان کا میٹھا بننا مجھے نہیں آتا۔
جسے عزت دی دل سے دی جسے چھوڑا دل سے چھوڑا۔

BlackRose
 

کسی شریف آدمی کا صبر مت آزماؤ کیونکہ جب چھیڑ چھاڑ حد سے زیادہ ھو جائے تو بہت خطرناک ہو جاتا ھے

BlackRose
 

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ تیرا اپنا کون ھے۔
اِک پل کی خاموشی کے بعد میرا جواب تھا۔
جو کسی اور کے لئے مجھے نظرانداز نہ کرے۔

BlackRose
 

عورت کے سینسرز اتنے تیز ہوتے ہیں کہ وہ نظر اور نیت پہنچان لیتی ھے۔
دراصل وہ دھوکا تب کھاتی ھے جب وہ خود دھوکا کھانا چاھے

BlackRose
 

جو وفادار اور اداکار میں شناخت نہیں کر سکتے وہ تنہا رہ جاتے ہیں۔

BlackRose
 

کامیابی چاہتے ہو تو کبھی موقع دینے والے کو دھوکا۔۔اور دھوکا دینے والے کو موقع مت دو۔

BlackRose
 

بیوفا سے بھی پیار ہوتا ھے
یار کُچھ بھی ہو یار ہوتا ھے

BlackRose
 

جب بھی چاہے نئی دنیا بسا لیتے ہیں لوگ۔
ایک چہرے پہ کئی چہرے لگا لیتے ہیں لوگ۔

BlackRose
 

ھر شخص کو آپکی ضرورت ھے اپنی ضرورت تک۔😂😂😂

BlackRose
 

صرف ایک غلطی دیر لوگ بھول جائیں گے کہ آپ کتنے شاندار انسان تھے۔