کبھی کبھی اچھا لگتا ھے سب جان کر انجان بننا چُپ رہ کر سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا۔
سامنے والے کی حد دیکھنا کہ وہ ہمیں بیوقوف بنانے میں کہاں تک جا سکتا ھے۔
زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دکھاتا ھے۔
لیکن اپنا ھے کون یہ وقت دکھاتا ہے۔
کُچھ لوگ کُچھ بھی نہیں کرتے مگر لوگ اُن سے خوش رہتے ہیں۔
اور کچھ لوگ جان نکال کر ہتھیلی پر بھی رکھ دیں پھر بھی اُن کی قدر نہیں ہوتی۔
خود کو سنبھال لینا چاہئے سمیٹ لینا چاہئے۔ یہ دُنیا ھے یھاں سب توڑنا ہی جانتے ہیں کبھی محبت کے نام پر کبھی مجبوریوں کے رونے رو رو کر۔ یھاں کسی کو بھی آپکی تکلیف نظر نہیں آتی۔
سب رشتے آپکے وجود کو ہی توڑے گیں۔
مگر جوڑنا بندے کو خود پڑتا ھے بہتر ھے وقت سے پہلے اِس بات کو سمجھ لیا جائے۔۔
غلطی پر قائم رہنا غلطی کو ختم نہیں کرتا۔
بلکہ اُسے اور بھی بھاری بنا دیتا ھے۔
میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک عورت کو بیوقوف بنایا جا سکتا ھے 👌
اگر اُس میں مزاحمت کرنے کی روح نہ ہو۔
ولیم شیکپئیر
مشکل تو یہ ھے کہ ہمیں پیٹھ پیچھے بولنے والے بااخلاق اور منہ پر بولنے والے بدتمیز لگتے ہیں۔
مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ھے۔👍
مکافات عمل۔۔
سکون سا آ جاتا ھے یہ لفظ سن کر۔
کہ جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا 👌
دھوکہ کھانے والے کو تو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مِل جاتا ھے۔۔
لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا۔
محبّت تو نہیں کی اس نے 💔
محبّت کی اداکاری کمال کی 💔
یہ وقت لوٹ کر آئے گا۔👌
میں نے تو صبر کر لیا هے لیکن تم تیار رہنا۔
ہر کوئی میں نہیں ھوتا۔💔💔
مجھے اُن اندھو پر بہت ترس آتا ھے ۔
جنہیں اپنی غلطی نظر نہیں آتی۔
دھوکہ 🙏👌۔۔
ایک بات ہمیشہ زِندگی بھر یاد رکھنا کسی کو دھوکا نہ دینا۔
دھوکہ میں بڑی جان ھوتی ھے یہ کبھی نہیں مرتا۔۔
گھوم کر ایک دن واپس آپکے پاس ہی پہنچ جاتا ھے۔۔
کیونکہ اسکو اپنے ٹھکانے سے بہت محبت ھوتی ھے۔
خاموشی اتنی گہری ہونی چاہئے کہ۔۔
بے قدری کرنے والے کی چینخے نکلنے
میں نے اُس سے محبت کی اور بیحد محبت کی۔
نہ جانے کیوں۔۔ میری بیحد محبت بھی اُسکا دل نہ پھیر سکی۔۔ رابطے بڑھتے گئے اور ساتھ ساتھ اسکی بیزاریت بھی۔۔ تب معلوم ہوا کہ رشتوں میں توازن ضروری ھے۔۔ ہر چیز حد میں اچھی لگتی ھے۔۔
پھر چاہے وہ نفرت ھو یا محبت۔
خدا پیار سب کو دیتا ھے۔
دل بھی سب کو دیتا ھے۔
دل میں بسنے والا بھی سب کو دیتا ھے۔
لیکن دل کو سمجھنے والا نصیب والوں کو دیتا ھے
لوگ بھول جاتے ہیں کہ جو سن سکتا ھے وہ سنا بھی سکتا ھے۔
جب ہم سنا نے پر آتے ہیں تو اچھے اچھو کے چہروں سے نقاب ہٹا دیتے ہیں
کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو۔
کیوں کہ جیسے تم یقین ھے اسے ضرورت نہیں
اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے تو نہیں
کسی پر دوسری بار اعتبار کرنا اُسے بندوق تھما نے جیسا ھے کہ لیں دوسری بار کوشش کر لیں پہلی گولی مس ہو گئی تھی
یہ قدرت کا قانون ھے کہ انسان کسی کو استعمال کر کے اور اُسے دھوکہ دے کر اپنی خوشیاں حاصل کرتا ھے وہ کبھی نہ کبھی خود اس سے زیادہ دوسروں کے ہاتھوں استعمال ھو کر زندگی میں دُکھ سہتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain