Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

میں تمھیں سِکھا نہیں سکتا
محبت کیسے کی جاتی ھے ۔۔۔۔
مچھلیاں معلم کی محتاج نھیں
جو انھیں تیرنا سِکھائے۔۔۔۔۔
اور چِڑیوں کو استاد نھیں چاھیے
جو پرواز کے اسباق پڑھائے۔۔۔۔۔
تمھیں خود تیرنا ھے
تمھیں خود اُڑنا ھے
محبت درسی کتابوں میں نھیں پڑھی جاتی
تاریخ کے سارے عظیم عُشّاق اَن پڑھ تھے۔

CHOOXXAA
 

مفت دیاں تابیدرایاں🔥
ڈھولا بچھوں یاد کریس 💯
ھم پہلی بار کبھی منکشّف نھیں ھوتے
مثالِ حرفِ مشدّد ھیں پھر پڑھیں ھم کو..✨✨

CHOOXXAA
 

دے اس خلش کو آنچ ذرا اور دے ھوا
پہلے ھی دوریاں ھیں انھیں اور دے بڑھا
تیرا ھی طرف دار ھے کمبخت دل
اپنی طرف داری کی اسے اور دے سزا

CHOOXXAA
 

دل کرتا ھے چھ کی چھ گولیاں تمھارے سینے میں اتار دوں پھر روڈ پر گھسیٹ کر ھسپتال میں لے جا کر ڈاکٹرز کے پاؤں میں پھینک دوں اور کہوں
"ڈاکٹر..... ایدا علاج کر... اے مرنا نئیں چائیدی" 🙄🤭😒

CHOOXXAA
 

ھجر دی رات دا پچھلا پہر
ٹھنڈی ٹھار ھوا تے میں
کسے ب دید دی راہ وچ رل گے
ھنجو، خواب، وفا تے میں 🥀
ALL THE LONELY PEOPLE

CHOOXXAA
 

اس شخص کو کس چیز سے محروم کرو گے
حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نھیں سمجھا

CHOOXXAA
 

Zealous Muslim keep his focus on his Lord alone
Death is nothing but a journey to the world of meaning
نظر اللہ پہ رکھتا ھے مسلمان غیور
موت کیا شے ھے، فقط عالم معنی کا سفر
غیور مسلمان، صرف اللہ پر نظر رکھتا ہے
، یعنی اللہ کے سوا کسی سے کچھ طلب نہیں کرتا، اور نہ توقع رکھتاہے، نیز موت سے بالکل نہیں ڈرتا، کیونکہ موت، انقطاع حیات کا نام نہیں بلکہ حقیقی اور اصلی گھر کیطرف واپس جانے کا نام ہے، (حقیقی اور اصلی |زندگی صرف دار آخرت کی ہے۔ القرآن)

CHOOXXAA
 

Donʹt bar the path to deeds for Natureʹs demands,
Submission to Will of God has different purpose.
فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہ عمل بند
مقصود ھے کچھ اور ھی تسلیم و رضا کا
اے انسان ! تیری فطرت کا تقاضا یہ ھے کہ تو سرگرم عمل رھے، اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے کوشش کرتارھے، تسلیم و رضا کا مقصود یہ نہیں کہ تو ھاتھ پر ھاتھ رکھ کر بیٹھ جائے، بلکہ اس بلند روحانی اصول کا فلسفہ یہ ھے کہ تو ھر معاملہ میں پہلے اپنی سی کوشش کر، پھر نتیجہ خدا پر جھوڑ دے یعنی سر تسلیم خم کر مگر عمل کرنے کے بعد۔

CHOOXXAA
 

جو کبھی ھمنوا تھے
آج وہ لاپتہ ھیں
💔

CHOOXXAA
 

بٹناں دے کاج ھوندن
دل دیاں مرضاں دے چنگے سجن علاج ھوندن

CHOOXXAA
 

سو تخیّل کے آئینے بدلے
عکس اس کا ھی جا بجا نکلا

CHOOXXAA
 

خدا تک پہنچنے کا سب سے بڑا وسیلہ خدا خود ھے

CHOOXXAA
 

اگر باپ خالص پنجابی ھے اور ماں خالص پٹھان تو ان کی اولاد پر غالب پہلو والد کا ھو گا یا والدہ صرف بولنے کے معنوں میں مطلب بچہ پہلے پنجابی بولے گا یا پشتو
سب سے سوال

CHOOXXAA
 

کیا کوئی ادب آداب والا شخص یہ بتا سکتا لفظ عشق اخلاقی ادبی اسلامی طور پر درست ھے ۔۔۔
اس لفظ کا استعمال بڑے بڑے مفکر فلاسفر کر چکے لیکن اسلام کی رو سے یا ادب کی رو سے یا پھر اخلاقیات کی رو سے اس کی کوئی حثیت ھے یا بس ٹکے کا غلیظ ترین لفظ جو ھم اپنے ماں باپ بھن بھائیوں کے سامنے نھی لیتے تو اسے کسی اور کی طرف کیوں منسوب کرنا ۔۔۔۔۔
میں اسکو ناقص العقل لوگوں کی پیدائش کہتا ھوں ۔۔۔۔۔رھنمائ درکار براہ کرم

CHOOXXAA
 

تعریف اس کی جو بزرگی اور بڑائی والا ھے
نام اس کا خدائی والا
وہ راز ھے حقیقت والا
وہ ب نیاز ھے خزانوں والا وہ حکیم ھے حکمت والا حکمران ھے طاقت والا
داتا ھے سب کو دینے والا خالق ھے مخلوق والا
رب ھے اللہ والا

CHOOXXAA
 

دل تے لگیاں سٹاں نوں ھن سامبھ کے رکھدی آں
کسے نوں ھن میں کجھ نہ دسدی پیڑاں آپ ای جردی آں

CHOOXXAA
 

ھر انسان بیک وقت
دو راستوں کا سفیر ھوتا
کبھی نیکی کی طرف کبھی برائی کی طرف
مسلہ تب بنتا جب وہ ایک پر گامزن ھوتا ۔۔۔

CHOOXXAA
 

Who is the real hero of Pakistan?
Muhammad Ali Jinnah (born Mahomedali Jinnahbhai; 25 December 1876 – 11 September 1948) was a barrister, politician and the founder of Pakistan.
...
Muhammad Ali Jinnah.
Quaid-e-Azam Baba-i-Qaum Muhammad Ali Jinnah محمد علی جناح
Nationality British Indian (1876–1947) Pakistani (1947–1948)
Political party Muslim League (1947–1948)

CHOOXXAA
 

The name Pakistan derives from two words, "Pak," which is Persian for holy, clean or pure, and "istan" derives from the Hindi word "isthan," which means a place.

CHOOXXAA
 

گڈی جاندی نوں پائے لگدے
خاباں وچ مل سجناں کیہڑے خاباں اچ کرائے لگدے