میرا، لکھاں دا وکدا تکیہ جے ھنجواں دا مل پیندا اردو اگر آنسوؤں کی قمیت ھوتی تو میرا تکیہ لاکھوں روپوں کا بکتا شرمندہ میری روح کی سچائیاں ہوئی وہ تبصرہ جو ضمیر نے میرے کردار پہ کیا
فاصلوں کو تکلف ھے ھم سے اگر ،ھم بھی ب بس نجیں ، ب سہارا نھی خود اُنھی کو پُکاریں گے ھم دُور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے ھم مدینے میں تنھا نکل جائیں گےاور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے ھم وجاں جا کے واپس نھیں آئیں گے ، ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے جیسے ھی سبز گنبد نظر آئے گا ، بندگی کا قرینہ بدل جائے گا سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے ، خُود ھی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے نامِ آقا جہاں بھی لیا جائے گا ، ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا نُور جی نُور سینوں میں بھر جائے گا ، ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے اے مدینے کے زائر خُدا کے لیے ، داستانِ سفر مُجھ کو یوں مت سُنا بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جائے گا ، میرے محتاط آنسُو چھلک جائیں گے اُن کی چشمِ کرم کو ھے اس کی خبر ، کس مُسافر کو ھے کتنا شوقِ سفر علامہ اقبال
ایک kiss پیشانی پر 🙈 ایک kiss رُخسار کے Right side پر پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉 پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا🤗 🙈🙈Ufff کتنا مشکل ہے ? روتے بچے کو چپ کروانا 😂 تسی کی سمجھے سی ۔۔۔ نہ نہ ۔۔۔ ۔ توبہ کرو ۔۔ شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰🥰🤣
Biology Physics Chemistry Matric + intermediate Now BS CS Computer Accounting Math Life is strange When you are dependent upon Time .... Never trust your good Luck.