Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

ھمارا
FSC
کا سیشن
2014 / 2016
Dgree college
کالج لائف آج یاد آ رھی
2022
میں ھر ایک دن کی یاد دھانی دل کو حیرت افسردگی خوشی اور لڑائی جھگڑے فساد گنڈہ غردی سبھی واقعات ذھن پر ایسے ڈسپلے ھو رھے جیسے کل کی بات ھو

CHOOXXAA
 

میں اکثر لوگوں کی ب شمار باتیں پڑھتا ھوں
لوگ وفائیں ڈھونڈتے پھرتے ھیں بیگانوں میں
اور اپنوں سے 7/51 ھے
رشتہ تعلق تو انھیں میں قائم اور مضبوط ھوتا ھے جو ایک دوسرے کے موافقت میں ھوں
جو ایک دوسرے سے مختلف عادات رھن سھن بول چال پر اکتفا کرتے ھوں وھاں تعلق نبھانے کے لیے دونوں کو قربانیاں دینی پڑتی ھے ۔۔۔۔

CHOOXXAA
 

انسان کی فطرت اختلاف پر ھے
دنیا کی فطرت بھی اختلاف پر ھے
گویا ھر چیز اختلاف پر وقوع پذیر ھے
میں کہنا چاھتا ھوں ھم اگر مابین معاملات کو جو یکساں ھوں یا نزدیک نزدیک ھم پلہ برابر ھوں
ان پر اکتفا کر لیں اور ایک ھو جائیں ☺️۔۔۔
مثال کے طور ھمارے مابین جو یکساں اور ھم پلہ خصوصیت وہ ھے چائے کی پسند ۔۔۔
صرف یہ ایک یکسانیت ھمیں ایک بنا رھی اور اسی کو مدعا بنا۔ کر میں بات کا آغاز کر رھا ۔۔۔امید ھے جو تمہید میں باندھی ھے آپکو سمجھ آ جائے گی ۔۔۔۔

CHOOXXAA
 

انسان کا موڈ اور طبعیت جیسی مرضی ھو
اسکا دارومدار بیرونی ماحول اور عوامل پر ھی ھے
طبیعت میں مضبوطی ھو صبر ھو تو باھر کے عوامل موڈ کو بدل نھی سکتے یا اثر انداز نھی ھوتے ۔۔۔
انسان کی شخصیت میں اگر وقتی یا مستقل جاذبیت ھو بھی تو اسکا دورانیہ اسے بدل ھی دے گا
یہ جاذبیت خودبخود پھیکی پڑ جائے گی ۔۔
کوئی کتنا ھی پختہ ھو
کسی بات پر
آخر کار تھم جائے گا

CHOOXXAA
 

😭🤣😂😅😆😁😄😃😀🥳🤩😍🥰😘😚😙😗😉🙃🙂😋😛😝😜🤪😇😊🤫🤔😶😐😑😔😌😏☺️🤭🤗😱🤨🧐😒🙄😤😠😕🙁☹️😢😥😟🥺🤬😡🤐😰😨😧😦😮😯😲😳😵😫😩😣😖😓😞😬🤯😴😪🤤🌛🌜🌚🌝🌞🥴🤠😷🤕🤒🤧🤮🤢🥵🥶🤑😎🤓🤥🤡👻👽🤖🎃😈👹👺😼😻😹😸😺🙊🙉🙈😽🙀😿😾👎👍💪👏🙌👐🤲🤝🤜🤛✊👊🤞✌️🤘🤟🖖🖐️✋👋🤚🤙👌🖕👆👇👉👈✍️🙎🙍🤦🤷🙅🙆🙋💁🙇💆💇🧖🧘🛀🚶🏃🤸🏌️🤹🤼🧗🚵🚴🤾⛹️🏋️🏇🤺⛷️🏂🏄🚣🏊🤽🧜👼🧛🧟🧙🧝🦹🦸🧞🧚🎅🤶💂🤴👸🤵👰👩🚀👷👩🌾👩🚒👩🏭👩🔧👩⚕️👩🔬👩✈️🕵️👮👩🏫👩🎓👩💼👩⚖️👩💻👩🎤👩🎨👩🍳👳👩👨🧑👧👦🧒👶👲🧕🧓👴👵👨🦳👩🦳👨🦰👩🦰👱👨🦱👭👯🕺💃🕴️🧔👩🦲👨🦲👩🦱👫👬💏👩❤️💋👨👨❤️💋👨👩❤️💋👩💑👩❤️👨👨❤️👨👨👨👧👨👨👦👨👩👧👧👨👩👦👦👨👩👧👦👨👩👧👨👩👦👪👩❤️👩👨👨👧👦👨👨👦👦👨👨👧👧👩👩👦

CHOOXXAA
 

ضرورت ترجیحات بدل دیتی ھے
شوق خواب خواھش
تو ویسے بھی پورے نھی ھوتے
اور باقی کی کسر مجبوریاں کھا جاتیں ۔۔۔
بات کا لب لباب یہ ھے کہ
انسان کو چھوڑنا پڑتا ھے جو وہ چاھتا ھے
چھوڑنا پڑتا ھے یا چھوٹ جاتا ھے ایک ھی بات ھے

CHOOXXAA
 

نماز عصر کا وقت ☺️ 🍁

CHOOXXAA
 

کاش
محبت کا بھی کوئی ذائقہ ھوتا
چکھ کر پتہ چل جاتا میٹھی ھے کڑوی

CHOOXXAA
 

ھر انسان حسرتوں کے حصار میں جیتا ھے
اور
مرتا چلا جاتا ھے جیتے جیتے ان حسرتوں کی ناکامی پر

CHOOXXAA
 

کاش
ھم چھوٹے بچے ھی رھتے ۔۔
بڑے ھونے کی جواں مردی نے
چھین لیے سبھی چھوٹے ریڈی میڈ کپڑے ☺️
چھوٹے بچوں کے کپڑے کتنے پیارے ھوتے ھیں

CHOOXXAA
 

ف فیصل آباد

CHOOXXAA
 

خ سوا

CHOOXXAA
 

ل لطیفہ

CHOOXXAA
 

نماز مغرب کا وقت ھوا چاھتا ھے

CHOOXXAA
 

زردار کی سخاوت عبادت ھے گر خدا
مفلس کی بھوک کو پھر روزہ شمار کر

CHOOXXAA
 

انسان کا رویہ اور اسکی گفتگو بتاتی ھے اس نے خود پہ کتنی محنت کی ھے

CHOOXXAA
 

کاروبار کریں
خرید و فروخت کریں
پر
یہ جو م ح ب ت ھے ناں ۔۔۔
وہ ناں کریں
😂🤣

CHOOXXAA
 

اغراض کے پردوں میں لپٹا ھر شخص
دوسروں کی محبت سستے داموں خرید رھا
🍅

CHOOXXAA
 

ت تم
پ پتنگ
ج جب
اڑاؤ تو ڈور پکڑ کے رکھتے ھیں
ڈھیلی چھوڑ بھی دیں تب بھی پکڑ کر رکھتے ھیں ☺️🍁

CHOOXXAA
 

خواب گاھوں سے اذان فجر ٹکراتی رھی
خواب گاہوں سے اذان فجر ٹکراتی رھی
دن چڑھے تک خامشی منبر پہ چلاتی رھی
ایک لمحہ کی خطا پھیلی تو ساری زندگی
چبھتے ذرے کانچ کے پلکوں سے چنواتی رھی
کب یقیں تھا کوئی آئے گا مگر ظالم ھوا
بند دروازے کو دستک دے کے کھلواتی رھی
لمس حرف و صوت کی لذت سے واقف تھی مگر
پہلوئے آواز میں تخئیل شرماتی رھی
صورتیں ایسی کہ جن کے اک تصور سے شاہ
جسم کے دریا کی اک ایک موج بل کھاتی رھی
ظہیر صدیقی